ETV Bharat / state

Blockade against Crime Rise: جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافے کے خلاف دکانداروں اور سبزی فروشوں کی ناکہ بندی - سبزی فروشوں نے احتجاج کرتے ہوئے راستہ بلاک کردیا

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافے کے خلاف دکانداروں اور سبزی فروشوں نے ناکہ بندی کردی جس سے آمدورفت پوری طرح سے متاثر ہوئی۔ Blockade against Crime Rise

جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافے کے خلاف دکانداروں اور سبزی فروشوں کی ناکہ بندی

author img

By

Published : Jul 17, 2022, 4:54 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت جگتدل، بھاٹ پاڑہ اور کانکی نارہ کے علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ایک مہینے کے دوران سرعام فائرنگ کے چار واقعے رونما ہونے ہیں۔ اس دوران چار لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ ایک درجن سے زائد افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ Blockade against Crime Rise

جگتدل تھانہ علاقے میں چند نامعلوم مسلح افراد بازار جگتدل تھانہ علاقے میں واقع بازار میں داخل ہوئے اور یکے بعد یک دیگر دکانیں بند کروائی۔ دکانداروں اور سبزی فروشوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک کی جس سے آمدورفت پوری طرح سے متاثر ہوئی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور آمدورفت دوبارہ بحال کروائی۔

واضح رہے کہ شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ علاقے میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران شوٹ آؤٹ کے چار واقعے رونما ہوئے ہیں جن میں پانچ لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.