ETV Bharat / state

Trinamool Congress on PM Modi’s Rally: مودی نے تریپورہ میں ہزاروں لوگوں کی جان کو خطرے میں ڈالا: ترنمول - ترنمول کا پی ایم مودی پر عوام کی جان خطرے میں ڈالنے کا الزام

ترنمول کانگریس نے نریندر مودی کی ریلی Trinamool Congress on PM Modi’s Rally کے حوالے سے تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب پر بھی حملہ کیا۔ ٹی ایم سی ٹویٹ کیا کہ ’وزیراعظم ہزاروں لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ تریپورہ کو کووڈ ایکسپورٹر کے ہب میں بدل رہے ہیں۔ کیا وزیراعظم واقعی سمجھتے ہیں کہ وہ عوام کی حفاظت کرنے کے اہل ہیں؟ نریندر مودی جی کو شرم آنی چاہیے۔ لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلواڑ کرنے کے لیے وزیراعلیٰ کو بھی شرم آنی چاہیے‘۔

Trinamool Congress on PM Modi’s Rally
تریپورہ میں مودی کی ریلی پر ترنمول کانگریس کی تنقید
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 3:12 AM IST

Updated : Jan 5, 2022, 4:48 AM IST

اگرتلہ: ترنمول کانگریس نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر تریپورہ میں ایک بڑی ریلی PM Modi’s Rally in Tripura کا انعقاد کر کے ’ہزاروں لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے‘ اور ’ریاست کو کووڈ کا برآمد کنندہ‘ بنانے کا الزام لگایا۔ پارٹی نے دعویٰ کیا کہ جلسہ عام میں کووڈ ضابطوں کی دھجیاں اڑائی گئیں۔

وزیر اعظم مودی نے یہاں سوامی وویکانند اسٹیڈیم میں ایم بی بی ہوائی اڈے کے نئے انٹیگریٹیڈ (مربوط) ٹرمینل، ایجوکیشن پروجیکٹ مشن 100 اور ڈورسٹیپ سروس ڈیلیوری اسکیم کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسۂ عام سے خطاب کیا۔

Trinamool Congress on PM Modi’s Rally
تریپورہ میں مودی کی ریلی پر ترنمول کانگریس کی تنقید

ترنمول کانگریس نے اس پروگرام کے حوالے سے وزیر اعظم مودی Trinamool Congress on PM Mod اور تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب پر بھی حملہ کیا۔ ٹی ایم سی ٹویٹ کیا کہ ’وزیراعظم ہزاروں لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ تریپورہ کو کووڈ ایکسپورٹر کے ہب میں بدل رہے ہیں۔ کیا وزیراعظم واقعی سمجھتے ہیں کہ وہ عوام کی حفاظت کرنے کے اہل ہیں؟ نریندر مودی جی کو شرم آنی چاہیے۔ لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلواڑ کرنے کے لیے وزیراعلیٰ کو بھی شرم آنی چاہیے‘۔

مزید پڑھیں:

ترنمول کانگریس کے ریاستی کنوینر سُبَل بَھومِک نے اس طرح کی ریلیوں کے انعقاد پر وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بپلب کمار دیب نے اپنے ذاتی فائدے اور کرسی بچانے کے لیے لوگوں کو ’جھوٹی معلومات اور من گھڑت حقائق کے ساتھ گمراہ‘ کیا ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Jan 5, 2022, 4:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.