ETV Bharat / state

BJP Leader Majumdar on Election Booth and Ballot: بوتھوں اور ای وی ایم لوٹنے والوں پر گرم تیل پھینکنے کا مشورہ

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 1:09 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے حامیوں سے کہا ہے کہ بوتھوں اور بیلیٹ پیپر لوٹنے والوں پر انہیں گرم تیل پھینکنا چاہیے۔ BJP Leader Majumdar on Election Booth and Ballot

BJP Leader Majumdar
BJP Leader Majumdar

مالدہ، مغربی بنگال: ریاست مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سوکنتا مجمدار bjp bangal president sukanta majumdar متنازع اور اشتعال انگیز بیان بازی کی بدولت بی جے پی کے کارکنان میں نئی جان ڈالنے کی کوشش میں مصروف ہیں. مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ علاقے میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار نے کہا کہ پنچایت انتخابات ہر حال میں ہوگا.اسے روکا نہیں جا سکتا ہے۔ BJP Leader Majumdar on Election Booth and Ballot

انہوں نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اس مرتبہ بھی طاقت کی بدولت تمام پنچایت اور گرام پنچایتوں پر بلامقابلہ قبضہ کرنے کی سازش میں مصروف ہے. ان کا کہنا ہے کہ لیکن اس مرتبہ ایسا بالکل نہیں ہو سکتا ہے. بی جے پی کے تمام کارکنان پنچایت انتخابات کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں. حالانکہ ہمارے کارکنان کو چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

بی جے ہی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار کے مطابق پنچایت انتخابات میں خلل ڈالنے، بوتوں اور ای وی ایم لوٹنے والوں کو کسی بھی قیمت پر بخشا نہیں جائے گا. انہیں کڑی سزا دی جائے گی. انہوں نے پنچایت انتخابات کے دودان غنڈہ گردی کرنے والوں پر گرم تیل پھینک کر حملہ کرنے کا مشورہ دیا تاکہ انہیں بھی پتہ چلے کہ انتخابات میں بدعنوانی کرنے کی کتنی بھیانک سزا مل سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ گرم تیل پھینک کر حملہ کرنے کی تفتیش کرنے والوں کو بھی پتہ چلنا چاہیے کہ وہ انتخابات کے دوران کس طرح سے عام لوگوں کو پریشان کرتے تھے. بی جے پی کے ریاستی صدر کے متنازعہ بیان پر ترنمول کانگریس کے علاوہ دوسری سیاسی جماعتوں کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.