ETV Bharat / state

'میڈیا نے آدھی اطلاع پر ہنگامہ کھڑا کر دیا' - bjp mla sunil singh says i am integral part of party

بی جے پی کے رکن اسمبلی سنیل سنگھ نے کہا کہ وہ بی جے پی کے ایک اہم رکن ہیں کیونکہ انہیں عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

میڈیا نے آدھی ادھوری اطلاع عوام تک پہنچایا:بی جے پی

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 3:04 PM IST

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور کے نوا پاڑہ کے رکن اسمبلی سنیل سنگھ نے کہا کہ میڈیا نے آدھی ادھوری جانکاری پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ میں بی جے پی کو چھوڑ کر، ترنمول کانگریس تو کیا کسی بھی دوسری سیاسی جماعت کا حصہ بن نہیں سکتا ہوں۔

رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ڈیرھ سال پہلے بی جے پی میں شامل ہوا تھا۔ اس وقت بی جے پی میں اتنے لوگ نہیں آئے تھے۔

ویڈیو
انہوں نے کہا کہ اس وقت حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونا سیاسی کیریئر کو خطرے میں ڈالنا جیسا تھا۔ اس وقت خطرہ اٹھانے سے ڈرا نہیں تو اب کیا؟
بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ کسی کا نام لے کر اس کے بارے میں کچھ کہنا غلط ہے۔ اس بنیاد پر کوئی کچھ بھی اندازہ لگا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز آٹھ فروری کو مغربی بنگال اسمبلی اجلاس کے آخری دن اسمبلی ہال میں بی جے پی کے رکن اسمبلی سنیل سنگھ اور بنگاوں کے رکن اسمبلی بسواجیت داس کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد سنیل سنگھ اور بسواجیت داس کے بی جے پی کو چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائی ہونے لگی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.