ETV Bharat / state

شوبھن اور بیشاکھی پہنچے ممتا کے گھر - بھائی پھونٹا تہوار

بھائی پھونٹا تہوار کے موقع پر ترنمول کانگریس کے سابق رہنما اور کولکاتا کارپوریشن کے سابق مئیر اپنی دوست بیشاکھی بنرجی کے ہمراہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے گھر آشیرواد لینے پہنچے۔

شوبھن اور بیشاکھی پہنچے ممتا کے گھر
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 7:46 PM IST

ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والےکولکاتا کے سابق میئر چٹرجی اپنی دوست بیشاکھی بنرجی کے ہمراہ بھائی پھونٹا تہوار کے موقع پر وزیر اعلی ممتا بنرجی سے آشیرواد لینے ان کے گھر پہنچے۔

واضح رہے کہ ممتا بنرجی سے تلخیاں بڑھنے کے سبب شوبھن چٹرجی ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے تھے۔ چند روز قبل بیشاکھی بنرجی نے ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔ اس کے بعد سے ہی قیاس آرائی جاری تھی کہ بیشاکھی بنرجی اور شوبھن چٹرجی ایک بار پھر ترنمول کانگریس میں واپسی کر سکتے ہیں اور آج شوبھن چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کے ممتا بنرجی کے گھر تشریف لانے سے تصویر بہت حد صاف ہو چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی اور شوبھن چٹرجی کے درمیان تلخیاں کم ہو رہی ہیں۔ گرچہ یہ ملاقات غیر سیاسی تھی۔ شوبھن چٹرجی ممتا بنرجی سے دیدی کی حیثیت سے بھائی پھونٹا پر تلک لگوانے پہنچے تھے۔

ممتا بنرجی نے اس موقع پر شوبھن چٹرجی کو تلک لگا کر مٹھائی کھلاتے ہوئے ان کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا۔ اس ملاقات کے بعد سے چہ میگوئیاں شروع یو گئی ہیں کہ بی جے پی میں شوبھن چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کو خاطر خواہ حیثیت حاصل نہ ہونے سے بیشاکھی بنرجی ناراض تھی اور بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش سے معاملات خوشگوار نہیں تھے۔

دلیپ گھوش نے اس سلسلے میں یہ کہتے ہوئے کہ کسی کے نجی معاملات میں کوئی تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ وزیراعلی مجھے بلاتی تو میں بھی تلک لگانے جاتا ہے لیکن ممتا اور شوبھن کے آج کی ملاقات کو سابق مییر کی ترنمول کانگریس میں واپسی طے سمجھا جا رہا ہے۔

Intro:بھائی پھونٹا تہوار کے موقع پر ترنمول کانگریس سابق رہنما اور کولکاتا کارپوریشن کے سابق مئیر اپنی دوست بیشاکھی بنرجی کے ہمراہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کے گھر آشیرواد لینے پہنچے ۔

Body:ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے کو کولکاتا کے سابق مئیر شعبوں چٹرجی اپنی دوست بیشاکھی بنرجی کے ہمراہ بھائی پھونٹا کے موقع پر وزیر اعلی ممتا بنرجی سے آشیرواد لینے ان کے گھر پہنچے واضح رہے کہ ممتا بنرجی سے تلخیاں بڑھنے کے سبب شوبھن چٹرجی ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے تھے چند روز قبل بیشاکھی بنرجی نے ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری پارتھو چٹرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی اس کے بعد سے ہی قیاس آرائیاں جاری تھی کہ بیشاکھی بنرجی اور شوبھن چٹرجی ایک بار پھر ترنمول کانگریس میں واپسی کر سکتے ہیں اور آج شوبھن چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کا ممتا بنرجی کے گھر تشریف لانے سے تصویر بہت حد صاف ہو چکی ہے ذرائع کے مطابق ممتا بنرجی اور شوبھن چٹرجی کے درمیان تلخیاں کم ہو رہی ہیں گرچہ یہ ملاقات غیر سیاسی تھا شوبھن چٹرجی ممتا بنرجی سے دیدی کے حیثیت سے بھائی پھونٹا پر تلک لگوانے پہنچے تھے ممتا بنرجی نے اس موقع پر شوبھن چٹرجی کو تلک لگا کر مٹھائی کھلاتے ہوئے ان کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا ۔اس ملاقات کے بعد سے چہ مگوئیاں شروع یو گئی ہے کہ بی جے پی میں شوبھن چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کو خاطر خواہ حیثیت حاصل نہ ہونے سے بیشاکھی بنرجی ناراض تھی اور بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش سے معاملات خوشگوار نہیں تھے ۔دلیپ گھوش نے اس سلسلے میں یہ کہتے ہوئے کہ کسی کے نجی معاملات میں کوئی تبصرہ کرنا ٹھیک نہیں ہے وزیر اعلی مجھے بلاتی تو میں بھی تلک لگانے جاتا ہے ۔لیکن ممتا اور شوبھن کے آج کی ملاقات کو سابق مئیر کی ترنمول کانگریس میں واپسی طے سمجھا جا رہا ہے ۔

ڈرائی نیوز

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.