ETV Bharat / state

مکل را ئے کی گاڑی پر حملہ

باراسات میں نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کے سرکردہ رہنما مکل را ئے کی گاڑی پر حملہ کرکے توڑپھوڑ کی ۔

author img

By

Published : May 14, 2019, 2:14 PM IST

شمالی 24 پر گنہ کے باراسات تھانے علاقے میں مکل رائے انتخابی جلسے میں شرکت کے لیےجانے کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔

مکل را ئے کی گاڑی پر حملہ
مکل را ئے کی گاڑی پر حملہ
مکل رائے کاکہناہے کہ مغر بی بنگال میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔اپوزیشن پارٹیوں کو انتخابی جلسے میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔اعلیٰ رہنماوؤں کو جلسے میں شرکت کی اجازت نہیں مل رہی ہے توکسی کی گاڑی پر حملہ کیا جارہاہے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو جلد سے جلد اس سلسلے میں ٹھوس قدم اٹھاناچا ہئے ورنہ آئندہ19 مئی کوپارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ کے دوران کچھ بھی ہو سکتاہے۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے شمالی24 پر گنہ کے ڈی ایم اور باراسات تھانے کے آ ئی سی(انسپکٹرانچارج)کو19 مئی سے قبل تبادلہ کرنے کا مطا لبہ کیا۔بی جے پی کے رہنما کے مطابق ترنمول کانگریس کی امیدوار کاکولی دستیدار کے حامی بے لگام ہو چکے ہیں۔مغر بی بنگال کی پولیس حکمراں جماعت کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرنا نہیں چاہتی ہے۔

Intro:Body:

news ID 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.