ETV Bharat / state

'ممتا بنرجی پریشان ہیں'

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 7:15 PM IST

بھارتیہ جنتاپارٹی کے  رہنما کیلاش وجے ورگھیہ نے کہاکہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ملی شکست کا صدمہ سے ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی ابھر نہیں پائی ہیں۔

'ممتا بنرجی پریشان ہیں'
'ممتا بنرجی پریشان ہیں'

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے شمال میں واقع بدھیان نگر علاقے میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں جلوس کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے رہنما کیلاش وجے ورگھیہ نے کہاکہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ملی شکست کا صدمے سے ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی ابھر نہیں پائی ہیں۔

'ممتا بنرجی پریشان ہیں'

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی بے چین ہیں۔ لوک سبھا میں ملی شکست کے بعد انہیں اب تک سکون مل نہیں پایا ہے ۔ اس کے لیے وہ ادھیر ادھر بھٹک رہی ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ ریاستی وزیراعلیٰ گزشتہ روز جھارکھنڈ کے نومنتخب وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی حلف بردار تقریب میں شرکت کے لئے پینچی تھی۔

'ممتا بنرجی پریشان ہیں'
'ممتا بنرجی پریشان ہیں'

انہوں نے کہاکہ جھارکھنڈ جانے کا مطلب کیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں ملی شکست کا صدمہ سے وہ ابھی بھی ابھر نہیں پائی ہیں۔

کیلاش وجے ورگھیہ کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کرنے کا مطلب ہے کہ ملک اور قومی کی مخالفت کرناہے۔ اپوزیشن پارٹیاں اس وقت مخالف احتجاج میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جہاں تمام اپوزیشن پارٹیاں شہریت ترمیمی ایکٹ کے ذریعہ لوگوں کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں تودوسری طرف ترنمول کانگریس کی سربراہ کرناٹک کے منگلورو میں احتجاج کے دوران مارے گیے لوگوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے کے لیے وفد بھیج رہی ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کہنا ہے کہ یہ کیسی سیاست ہے۔ لوگوں کے مارنے پر سیاسی جماعتیں اپناوفد بھیج رہی ہے۔لیکن رائے گنج میں پولیس کی فائرنگ میں بی جے پی کے دوحامیوں کی موت ہوگئی تھی لیکن ان کے اہل خانے سے ملاقات کرنے کے لیے وفد بھیجانہیں گیا ۔ اس پر ممتابنرجی کو جواب دینا چاہیے۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے بعد سے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف بڑےگ پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے اپنے تمام وزراءایم ایل اے کو ریاست کے تمام 294 اسمبلی حلقوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

ممتابنرجی کی ہدایت کے بعد ریاست کے تمام اضلاع میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جلسہ، جلوس اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.