ETV Bharat / state

BJP Leader Dr Jayaprakash Joined Trinamool Congress: بی جے پی رہنما ڈاکٹر جئے پرکاش ترنمول کانگریس میں ہوئے شامل - بی جے پی رہنما ڈاکٹر جئے پرکاش ترنمول کانگریس میں ہوئے شامل

مغربی بنگال میں بی جے پی کی ریاستی اسمبلی میں شکست کے بعد سے ہی اندرونی جھگڑے سامنے آ رہے ہیں۔ کئی رہنماؤں نے نو منتخب ریاستی صدر شکانتو مجمدار سے اختلاف بھی سامنے آئے ہیں۔ بی جے پی قیادت کا ایک گروہ شکانتو مجمدار سے خوش نہیں ہے۔ BJP Leader Dr Jayaprakash Joined Trinamool Congress

بی جے پی رہنما ڈاکٹر جئے پرکاش ترنمول کانگریس میں ہوئے شامل

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 1:59 PM IST

ریاستی بی جے پی کے اہم رہنما ڈاکٹر جئے پرکاش مجمدار نے آج ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے ریاستی بی جے پی دو گروہ میں تقسیم ہو چکی ہے۔ جئے پرکاش مجمدار پر پارٹی کی طرف سے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کارروائی کا سامنا بھی تھا۔ BJP Leader Dr Jayaprakash Joined Trinamool Congress

چند روز قبل ہی کچھ بی جے پی رہنماؤں کی ایک خفیہ میٹنگ ہوئی تھی جس میں جئے پرکاش مجمدار بھی شامل تھے۔نذرل منچ میں آج ممتا بنرجی کی موجودگی میں جئے پرکاش مجمدار نے ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔

بی جے پی موجودہ ریاستی صدر شکانتو مجمدار سے کچھ رہنماؤں کا اختلاف تھا ان میں جئے پرکاش مجمدار بھی شامل تھے۔بی جے پی ایم پی لاکٹ چٹرجی کے بھی شکانتو مجمدار کے ساتھ اختلافات ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے خلاف بیانات بھی دیتے نظر آ رہے ہیں۔

واضح ہو کہ بی جے پی کی ریاستی اسمبلی میں شکست کے بعد سے ہی اندرونی جھگڑے سامنے آ رہے ہیں۔ کئی رہنماؤں نے نو منتخب ریاستی صدر شکانتو مجمدار سے اختلاف بھی سامنے آئے ہیں۔ بی جے پی قیادت کا ایک گروہ شکانتو مجمدار سے خوش نہیں ہے۔ ان میں جئے پرکاش مجمدار کا بھی نام تھا۔جئے پرکاش مجمدار گزشتہ کئی ماہ سے پارٹی کے خلاف بیان بھی دے رہے تھے۔ان کے متعلق پہلے سے ہی قیاس آرائیاں ہو رہی تھی کہ وہ ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

آج نذرل منچ میں ترنمول کانگریس کی ریاستی کمیٹی کی میٹنگ میں ہی جئے پرکاش مجمدار نے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی اس کے ساتھ ہی ان کو پارٹی میں ایک بڑا عہدہ بھی مل گیا ان کو راستی کمیٹی میں نائب صدر بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر جئے پرکاش مجمدار نے کہا کہ ترنمول کانگریس میں شامل ہو کر اچھا لگ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.