ETV Bharat / state

بی جے پی کو تعلیمی نظام پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں: ٹی ایم سی رہنما - بنگال کی تعلیمی نظام پر تنقید

مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کی صدر اور رکن پارلیمان موسم بے نظیر نور نے کہا کہ بی جے پی کو بنگال کی تعلیمی نظام پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

بی جے پی کو تعلیمی نظام پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں: موسم بینظیر

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 8:10 PM IST

مغربی بنگال میں ہائر سیکنڈری امتحانات میں اول مقام حاصل کرنے والی رومانہ سلطانہ کو لے کر سیاست جاری ہے۔لیکن حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی جانب سے اس معاملے میں ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

مالدہ ضلع ترنمول کانگریس کی صدر اور رکن پارلیمان موسم بینظیر نور نے کہا کہ بی جے پی کو بنگال کی تعلیمی نظام پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ترنمول کانگریس کی رہنما کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو زیادہ طول دینے کی ضرورت نہیں ہے. کیونکہ یہ کوئی معاملہ ہے ہی نہیں. بلاوجہ لوگ پر بیان بازی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امتحانات کے نتائج برآمد ہوئے، اس چند لڑکیاں اول مقام حاصل کی جس میں رومانہ سلطانہ بھی شامل ہیں، اس میں اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی لڑکیوں کی حمایت میں کوئی کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ اس کو اتنا طول دینے کی کیا ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گنگا بھون کو دوبارہ تعمیر کرانے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا ہے کہ اس معاملے میں بولنے کے لئے زیادہ کچھ ہے، لوگوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع میں ایک تقریب کے دوران ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے ہائر سیکنڈری امتحانات میں نمایاں کارنامہ انجام دینے والی رومانہ سلطانہ پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

اس سے قبل تقریب کے دوران وزیر فرہاد حکیم نے کہا تھا کہ ہائر سیکنڈری امتحانات میں اول مقام حاصل کرنے والی رومانہ سلطانہ کو لے کر سیاست یا بیان بازی کسی بھی قیمت پر درست نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.