ETV Bharat / state

بی جے پی کوہوا میں زیادہ سیٹیں مل گئیں - storm

مالدہ جنوب سے نومنتخب رکن(کانگریس)ابو ہاشم خان چودھری نے کہاکہ ہوا میں بی جے پی کو اتنی سیٹیں مل گئیں ہیں۔کانگریس کاوقت آئے گاا ورتمام سیٹوں پر دوبارہ قابض ہو گی۔

بی جے پی کوہوا میں زیادہ سیٹیں مل گئیں
author img

By

Published : May 25, 2019, 5:43 PM IST

مالدہ جنوب میں کانگریس پارٹی کے دفتر میں میڈیا سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ پورے ملک کو بی جے پی سے اسی امیدیں نہیں تھیں۔ایک طوفان آ یا جس میں تمام سیٹیں اڑ کر بی جے پی کی جھولی میں چلے گئی۔

بی جے پی کوہوا میں زیادہ سیٹیں مل گئیں

ابوہاشم خان نے کہاکہ بی جے پی کوساڑھے تین سو کے قریب سیٹیں ملیں ہیں۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ساری زندگی ان کے پاس ہی رہیں گی۔کانگریس سے نہیں بلکہ عام لوگوں سے غلطی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کانگریس کی سیٹیں کم ہو ئی ہیں مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آ ئی ہے۔راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس ایک بار پھر پورے ملک میں چھا جائے گی اوراس طوفان میں بی جے پی کا وجودختم ہو جائے گا۔

موسم نور کے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کے سوال پرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ موسم نور بچی نہیں ہے۔انہوں نے جو فیصلہ کیا اس سے وہ خوش تھی لیکن ان کی وجہ خان چودھری خاندان کومالدہ میں نقصان پہنچاہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.