ETV Bharat / state

BJP Criticizes Trinamool Congress: بی جے پی کا ترنمول کانگریس پر تنقید - Municipal elections in West Bengal

بی جے پی نے بلدیہ انتخابات کے حوالے سے اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جمہوریت کو مذاق بنانے کے لئے ترنمول کانگریس اور ریاستی الیکشن کمیشن کا شکریہ BJP Criticizes Trinamool Congress۔

بی جے پی کا ترنمول کانگریس پر تنقید
بی جے پی کا ترنمول کانگریس پر تنقید
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 10:45 PM IST

مغربی بنگال کے بدھان نگر، چندن نگر، سلی گوڑی اور آسنسول میں آج بلدیہ انتخابات ہوئے، اس دوران کئی جگہوں سے تشدد کی خبریں آئی۔ سب سے زیادہ تشدد آسنسول اور بدھان نگر میں پیش آئے۔

اس دوران ریاستی بی جے پی نے انتخابات کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جمہوریت کو مذاق بنانے کے لئے ترنمول کانگریس اور ریاستی الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرتے BJP Criticizes Trinamool Congress ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

بی جے پی کے ریاستی صدر شکانتو مجمدار نے کہا کہ اس طرح سے انتخابات کرانے سے اچھا تھا کہ انتخابات کرایا ہی نہیں جاتا ایڈمینسٹریٹر کے ذریعے ہی کارپوریشن چلایا جاتا تو بم اور گولیاں چلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.