آسنسول کے انڈال میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران بی جے پی کے امیدوار بابل سپریا کی مقامی باشندوں سے تکرا ر ہو گئی۔ بابل سپریا اپنے آ پ پر قابو نہ رکھ سکے اور تکرار کرنے والے لوگوں کو ترنمول کانگریس کے حامی قراردے دیا۔
بی جے پی کے امیدوار کے بیان کے بعد ہنگا مہ ہو گیا اور بی جے پی کے حامیوں نے تکرار کرنے والوں کی پٹائی کردی۔
بابل سپریا کا کہنا ہے کہ ریلی کے دوران ہنگا مہ برپا کرنے والے لوگ دراصل ترنمول کانگریس کے حامی تھے۔ وہ انتخابی ریلی کو ناکام بنا نے کے لیے آ ئے تھے۔
ترنمول کا نگریس کے ضلع صدرشیوداسن دتا کا کہنا ہے کہ سنہ 2014 میں بھی بابل سپریا نے اسی طرح ڈرامہ کرتے تھے۔ ان کی ریلی میں ترنمول کا نگریس کا ایک بھی حامی شامل نہیں تھا۔
بابل سپریا کی لوگوں سے نوک جھوک - مشہور گلوکار
ٓآسنسول حلقے سے بی جے پی کے امیدوار اور مشہور گلوکار بابل سپریا انتخابی ریلی کے دوران مقامی باشندوں سے الجھ گئے۔ ان کے حامیوں نے دوافراد کی پٹائی کردی۔
آسنسول کے انڈال میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران بی جے پی کے امیدوار بابل سپریا کی مقامی باشندوں سے تکرا ر ہو گئی۔ بابل سپریا اپنے آ پ پر قابو نہ رکھ سکے اور تکرار کرنے والے لوگوں کو ترنمول کانگریس کے حامی قراردے دیا۔
بی جے پی کے امیدوار کے بیان کے بعد ہنگا مہ ہو گیا اور بی جے پی کے حامیوں نے تکرار کرنے والوں کی پٹائی کردی۔
بابل سپریا کا کہنا ہے کہ ریلی کے دوران ہنگا مہ برپا کرنے والے لوگ دراصل ترنمول کانگریس کے حامی تھے۔ وہ انتخابی ریلی کو ناکام بنا نے کے لیے آ ئے تھے۔
ترنمول کا نگریس کے ضلع صدرشیوداسن دتا کا کہنا ہے کہ سنہ 2014 میں بھی بابل سپریا نے اسی طرح ڈرامہ کرتے تھے۔ ان کی ریلی میں ترنمول کا نگریس کا ایک بھی حامی شامل نہیں تھا۔
shamsher
Conclusion: