ETV Bharat / state

BJP Blames District Administration: بی جے پی کا ضلع انتظامیہ پر پرچۂ نامزدگی سے روکنے کا الزام - Municipal elections in West Bengal

بی جے پی اقلیتی مورچہ سیل کے صدر رمضان علی شیخ نے شمالی 24 پرگنہ ضلع انتظامیہ BJP Blames District Administration پر پارٹی کے امیدواروں کو پرچۂ نامزدگی داخل کرنے سے روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔

بی جے پی کا ضلع انتظامیہ پر پرچہ نامزدگی سے روکنے کا الزام

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 4:19 PM IST

مغربی بنگال میں 27 فروری کو بلدیہ کے 108 نششتوں پر ہونے والے انتخابات Municipal elections in West Bengal کے پیش نظر ریاست کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے۔

اس دوران بی جے پی اقلیتی مورچہ سیل کے صدر رمضان علی شیخ نے شمالی 24 پرگنہ ضلع انتظامیہ پر پارٹی کے امیدواروں کو پرچۂ نامزدگی داخل کرنے سے روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ویڈیو
انہوں نے کہا کہ آج صبح سے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سب ڈویژن کے مختلف میونسپلٹیوں میں ہونے والے انتخابات کے لئے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے دوسرے امیدوار کی طرح بی جے پی کے امیدوار بھی لائن میں کھڑے ہونے کے باوجود بھی انہیں پرچۂ نامزدگی سے روکا گیا ہے۔
بی جے پی کا ضلع انتظامیہ پر پرچہ نامزدگی سے روکنے کا الزام
بی جے پی کا ضلع انتظامیہ پر پرچہ نامزدگی سے روکنے کا الزام
بی جے پی اقلیتی مورچہ سیل کے صدر رمضان علی شیخ بتایا کہ اس سلسلے میں انہوں نے ضلع انتظامیہ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ مقررہ وقت تک ہی پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ جو بھی فیصلہ لیا گیا ہے وہ بالکل آئین کے مطابق ہے۔ مزید پڑھیں:

دوسری طرف شمالی 24 پرگنہ ضلع بی جے پی یوا مورچہ کے جنرل سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ ضلع انتظامیہ اور پولیس حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر انہیں پرچۂ نامزدگی داخل کرنے نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کے ساتھ ہونا ہی سب سے بڑا گناہ ہے، پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں کو اس کی اطلاع دے دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.