ETV Bharat / state

امرتیہ سین کے بیان پھر موضوع بحث - امرتیہ سین

نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کے جے شری متعلق بیان  کے بعد بی جے پی کی تمام مخالفت کے باوجود ان کے بیان کو بورڈ کی شکل میں کولکاتا کے مختلف مقامات پر لگائے گیے ہیں۔

جے شری رام سے متعلق امرتیہ سین کے بیان پھر موضوع بحث
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 2:33 PM IST

بورڈ پر امرتیہ سین کی تصویر کے ساتھ تھا۔ان کے بیان تھاکہ’اس سے قبل جے شری رام کے نعرے بنگال میں نہیں سنے تھے۔اب یہ نعرے لوگوں کو پیٹنے کیلئے استعمال ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہاتھا کہ مر ے خیال سے اس نعرے کا تعلق بنگال کے کلچر سے نہیں ہے ۔یہ جملے موٹے حرفوں میں لکھ کر بورڈ پرلگائے گیے۔

بورڈ پر لکھا ہو ا ہے کہ امرتیہ سین اپنی پوتی سے پوچھ رہے ہیں کہ ان کا پسندیدہ مذہنی نعرہ کیا ہے؟۔ ان کی پوتی کہےی ہیں کہ ماں درگا۔ درگا کے علاوہ رام نومی سے مےعلق نہیں جانتے ہیں۔

اس بورڈ سے متعلق دعویٰ کیا جارہے ہے کہ اسے کولکاتا کے شہریوں نے لگایا ہے۔مگر سیاسی ماحول میں اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کون لوگ ہیں۔

یہ پلے بورڈ نیلے رنگ میں ہے جو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا پسندیدہ رنگ ہے۔تاہم ترنمول کانگریس نے اس بورڈ کو لگانے سے انکار کیا ہے تاہم امرتیہ سین کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

مغر بی بنگال کے امن پسند لوگوں نے بھی امرتیہ سین کے بیان سے متعلق بورڈ کی حمایت کر تے ہوئے کہاکہ اس سے فرقہ وارانہ طاقتوں کو کچلنے میں مدد ملے گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.