ETV Bharat / state

India-Bangladesh International Bus Service: بنگال ۔ بنگلہ دیش بس خدمات دوبارہ شروع - بھارت بنگلہ دیش بس خدمات بحال

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب ڈھائی برسوں تک بنگال(کولکاتا) - بنگلہ دیش بس خدمات دوبارہ شروع ہو گئی ہے. بنگال ٹرانسپورٹ اسٹیٹ کارپوریشن اور گرین لائن کے اشتراک سے بس خدمات کی دوبارہ بحالی ممکن ہو سکی ہے۔ India-Bangladesh international Bus Service Resumes

بس خدمات
بس خدمات
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 1:51 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے بنگال - بنگلہ دیش کے درمیان چلنے والی بس خدمات کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے درمیان رشتہ کافی پرانا ہے، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے بنگال - بنگلہ دیش کے درمیان چلنے والی بس خدمات معطل کر دی گئی تھی،انہوں نے کہا کہ لیکن کورونا وائرس کے بعد حالات میں تیزی سے بہتری آئی ہے، بس خدمات کی دوبارہ بحالی سے بنگال اور بنگلہ دیش کے لوگوں کو بڑا فائدہ ہوگا اور یہ تھوڑا سستا بھی ہوگا۔ India-Bangladesh international Bus Service Resumes

ان کا کہنا ہے کہ بنگال - بنگلہ دیش کے درمیان بین الاقوامی بس خدمات کی دوبارہ بحالی سے وہ خوش ہیں، ہدف آگے تک لے جانے کی کوشش کی جائے گی، بسوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

  1. مزید پڑھیں:Bangladeshi Navy Detains 135 Indian Fishermen: بنگلہ دیشی بارڈر کوسٹ گارڈ نے بنگال کے 135 ماہی گیروں کو گرفتارکر لیا

وزیر محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق مغربی بنگال اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اور گرین لائن کی مشترکہ کوششوں کی بدولت دو پڑوسی بنگال اور بنگلہ دیش کے درمیان بس سروس بحال ہو سکی ہے،واضح رہے کہ چند دنوں قبل مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے درمیان ریل خدمات کی دوبارہ شروعات ہوئی تھی،کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کر دی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.