ETV Bharat / state

'بھارتی ٹیم جیت کے ساتھ سیریز میں واپس آئے گی' - سابق کپتان اور موجودہ بی سی سی آ ئی کے صدر سوروگنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سوروگنگولی نے کہاکہ پہلے میچ میں شکست کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف جیت کے ساتھ سیریز میں واپس آئے گی۔

'بھارتی ٹیم جیت کے ساتھ سیریز میں واپس آئے گی'

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 8:36 PM IST

سابق کپتان اور موجودہ بی سی سی آ ئی کے صدر سوروگنگولی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے اگلا دودن اہم ثابت ہوگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم مضبوط اور متوازن ہے۔

'بھارتی ٹیم جیت کے ساتھ سیریز میں واپس آئے گی'
'بھارتی ٹیم جیت کے ساتھ سیریز میں واپس آئے گی'

انہوں نے کہاکہ وانکھڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھارتی ٹیم کی کار کردگی تھوڑی مایوس کن رہی تھی۔ کیونکہ اس دن بھارت کا نہیں تھا۔

سوروگنگولی کاکہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی بھارتی کرکٹ ٹیم مضبوط اور متوازن ہے۔ ان کی ٹمام کرکٹ کے تمام شعبوں میں مضبوط ہے۔

بی سی سی آ ئی کے صدر کے مطابق بھارتی ٹیم میں ایسے حالات سے ابھرنے کی بھرپور صلاحیت ہے۔ یقین ہے کہ اگلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر نہ صرف سیریز میں واپس آ ئے گی بلکہ سیریز بھی برابرکرے گی۔

سابق کپتان کاکہنا ہے کہ ہرٹیم کے لیے کوئی نہ کوئی دن برا ہوتا ہے۔ بھارت کے لیے پہلا ون ڈے کا دن برا ہی ثابت ہوا۔لیکن اگلے میچ میں ہماری ٹیم جیت کے ساتھ شاندار انداز میں سیریز میں واپس آ ئے گی۔

واضح رہے کہ ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گیے میچ میں بھارت 49.1اوورز میں 255 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے مطلوبہ ہدف حاصل کرکے 10 وکٹوں سے میچ جیت لی تھی۔

اس سے قبل بھارتی ٹیم کو 2005 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈن گارڈن میں10 وکٹوں سے شکست کاسامناکرناپڑاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.