ETV Bharat / state

Agitating SSC Job Aspirants: ایس ایس سی میرٹ لسٹ میں شامل تمام امیدواروں کی تقرری کی یقین دہانی

احتجاجیوں کے نمائندہ شہیداللہ نے کہا کہ میٹنگ میں وزیر تعلیم برتو باسو بھی موجود تھے۔ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ نویں سے لیکر 12 ویں کے میرٹ لسٹ میں شامل تمام امیدواروں کی تقرری کو یقینی بنانے کے لئے کوشش کریں گے۔اس معاملے کچھ قانونی پیچیدگیوں کو دور کرکے اس مسئلے کو حل کیا جائے گا- Abhishek Banerjee ‘assures’ SSC job aspirants all possible help

امیدواروں کی تقرری کی یقین دہانی
امیدواروں کی تقرری کی یقین دہانی
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 10:17 AM IST

ایس ایس پاس کرنے اور میڑٹ لسٹ میں نام ہونے کے باوجود تقرری نہ ہونے پر گذشتہ کئی برسوں سے ایس ایس سی پاس سینکڑوں امیدوار تحریک چلا رہے ہیں۔گذشتہ 500 دنوں سے کولکاتا کے دھرم تلہ میں سینکڑوں ایسے ہی امیدوار دن رات دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔آج ان لوگوں سے ترنمول کانگریس کے رہنما ابھیشیک بنرجی نے وزیر تعلیم برتو باسو کے ہمراہ میٹنگ کی ۔میٹنگ کے بعد مظاہرین کے رہنما شہیداللہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ میٹنگ کے دوران مثبت امور پر بات چیت ہوئیاور ابھیشیک بنرجی نے ہمارے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اس سلسلے میں آئندہ 8 اگست کو ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں میٹنگ ہوگی۔

امیدواروں کی تقرری کی یقین دہانی

Abhishek Banerjee ‘assures’ SSC job aspirants all possible help

شہیداللہ نے کہا کہ میٹنگ میں وزیر تعلیم برتو باسو بھی موجود تھے۔ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ نویں سے لیکر 12 ویں کے میرٹ لسٹ میں شامل تمام امیدواروں کی تقرری کو یقینی بنانے کے لئے کوشش کریں گے۔اس معاملے کچھ قانونی پیچیدگیوں کو دور کرکے اس مسئلے کو حل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:TET Pass Candidates Protest: احتجاج کر رہے ٹی ای ٹی پاس امیدواروں کو پولیس نے حراست میں لیا

انہوں نے مزیدکہا کہ ہماری آئندہ میٹنگ وزیر تعلیم اور چئیرمین کے ساتھ ہے جو وزیر تعلیم کے دفتر میں ہوگی،دھرمتلہ میں دھرنا جاری رہے گا یا نہیں اس پر شہیداللہ نے کہا کہ ابھی اس سلسلے میں آپس میں بات چیت ہوگی اس کے بعد ہی فیصلہ لیا جایے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.