ETV Bharat / state

Anubrata Mondal Bail Plea Rejected انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بارپھر رد - ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل

Anubrata Mondal Bail Plea Rejected بردوان ضلع کے آسنسول میں واقع سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے مویشی اسمگلنگ کے معاملے میں گرفتار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور ہیوی ویٹ رہنما انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بار پھر رد کردی ہے۔

انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بارپھر رد

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 6:55 PM IST

بردوان:مغربی بنگال میں مویشی اسمنگلنگ کی جانچ جوں جوں آگے بڑھ رہی ہے توں توں ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل کی جیل سے رہائی کا انتظار طویل ہوتا جا رہا ہے۔ Anubrata Mondal Bail Plea Rejected Because Of Firhad Hakim Tiger remark

انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بارپھر رد

سی بی آئی نے آج ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کو آسنسول میں واقع سی بی آئی کی عدالت میں پیش کی ۔انوبرتا منڈل کے وکیل نے اپنے مکل کی رہائی کے لئے ضمانت کی درخواست پیش کی لیکن سی بی آئی کے وکیل اس کی پرزور مخالفت کی۔

سی بی آئی کے وکیل نے عدالت میں بحث کے دوران کہاکہ چند دنوں قبل مغربی بنگال کے وزیر نے مویشی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار انوبرتا منڈل کو شیر کہہ پکارتے ہوئے کہاکہ ان (انوبرتا منڈل) کی وجہ سے پنچایت انتخابات میں کامیابی ملے گی اور پارٹی کے سب سے اہم رکن ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر انوبرتا منڈل کو ضمانت ملتی ہے تو وہ کیس بگاڑ سکتے ہیں لہذا ان کی ضمانت کی درخواست رد کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔

سی بی آئی کے وکیل نے عدالت کے سامنے فرہاد حکیم کے بیان کو ٹھوس دلیل بنا کرپیش کی اور ضمانت کی درخواست رد کرنے کی اپیل پر اڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیںـ:Frequent Lottery Awards to Anubrata انوبرتا منڈل نے مشتبہ طور پر ایک سے زائد مرتبہ لاٹری میں لاکھوں روپے جیتے

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے دلیل پر غور کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست رد کرتے ہوئے انہیں چودہ دنوں تک جیل کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ دو دنوں قبل مغربی بنگال کے وزیر فرہاف حیکم نے بیربھوم ضلع کے سیوڑی میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے انوبرتا منڈل کو شیر کہہ پکارا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کہاکہ انوبرتا منڈل پنچایت انتخابات میں اہم رول ادا کریں گے۔ Anubrata Mondal Bail Plea Rejected Because Of Firhad Hakim Tiger remark

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.