ETV Bharat / state

Another Young Man Died ڈینگو کی وجہ سے توصیف سردار کی موت - ڈینگو میں مبتلا ایک نوجوان

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل سے ہوڑہ ضلع میں محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود روزبروز ڈینگو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔ضلع کے مختلف علاقے اس وقت ڈینگو کی زد میں آ چکے ہیں۔Another Young Man Died

ڈینگو کی وجہ سے توصیف سردار کی موت
ڈینگو کی وجہ سے توصیف سردار کی موت
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 9:39 PM IST

اسی درمیان ہوڑہ ضلع کے بیلوڑ تھانہ کے تحت گھشڑی علاقے میں ڈینگو میں مبتلا ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔گزشتہ ایک ڈیڑھ مہنے کے دوران ہوڑہ ضلع میں ڈینگو سے اب تک تین لوگوں کی موتہوگئی ہے۔اس سے عام لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔Another Young Man Died Due To Dengue In Howrah

نوجوان کوآندول کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہاں وہ چنددنوں سے زیرعلاج تھا۔ لیکن اس کی حالت میں زیادہ بہتر نہیں آرہی تھی۔آج دن میں نوجوان کی موت ہوگئی۔

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مختلف وارڈوں میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔خاص طور پر جنوبی کولکاتا کے مختلف وارڈ اس وقت ڈینگی کی زدمیں ہیں۔ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی تمام تر کوششوں کے باوجود ڈینگی کے کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Dengue Outbreak in West Bengal کولکاتا اوراس کے اطراف میں ڈینگی کے کیسزمیں تشویشناک اضافہ

اور اس کے اطراف میں گزشتہ دس دنوں کے دوران ڈینگی کے کیسز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ دس دنوں کے دوران کولکاتا کے مختلف وارڈوں میں ڈینگی کے 130 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈینگی کے کیسز کی تعداد میں تشوشناک اضافہ ہونے کے سبب کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتظامیہ پر سوال اٹھنے لگا ہے۔ عام لوگوں میں بھی دہشت کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران کولکاتا اورا س کے اطراف کے اضلاع میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں بیداری مہم بھی چلائی جارہی ہے۔ اس کے باوجود کیسز میں کوئی کمی نہیں آ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.