ETV Bharat / state

کشمیر سے واپس آنے والے مزدوروں کو مالی امداد دینے کا اعلان - مغربی بنگال کے 131 مزدوروں

جموں و کشمیر سے واپس آنے والے مغربی بنگال کے 131 مزدوروں کو ریاستی حکومت نے پچاس ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

ریاستی حکومت نے پچاس ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:25 AM IST

ریاست جموں و کشمیر میں گزشتہ دنوں شدت پسندوں نے مغربی بنگال کے پانچ مزدوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا، اس واقعے کے بعد ریاستی حکومت نے وہاں کام کرنے والے باقی 131 مزدوروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس فیصلے کے مد نظر گزشتہ شام مغربی بنگال کے تمام مزدور کشمیر سے کولکاتا پہنچ گئے ہیں۔

ریاستی حکومت نے پچاس ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے
ریاستی حکومت نے پچاس ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے

جس کے بعد مغربی بنگال کے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے چیف سیکریٹری اور وزیر مالیت کے ساتھ ایک میٹنگ کے بعد واپس آنے والے مزدوروں کو مالی امداد اور جن مزدوروں کے پاس مکان نہیں ہیں ان کو مکان بنا کر دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ اس کے علاوہ ان مزدوروں کو کسی اور امداد کی ضرورت ہوگی تو ڈسٹرک مجسٹریٹ کے ذریعے اس کو حل کیا جائے گا۔

Intro:جموں و کشمیر سے واپس آنے والے 131 مزدوروں کو ریاستی حکومت نے مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے ان تمام مزدوروں کو ریاستی حکومت کی جانب سےپچاس ہزار روپئے کی مالی مدد کی جائے گی۔

Body:کشمیر میں شدت پسندوں کے حملے میں مغربی بنگال کے پانچ مزدوروں مارے جانے کے بعد ریاستی حکومت وہاں کام کرنے والے باقی 131 مزدوروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا گزشتہ کل ہی تمام مزدور کشمیر سے کولکاتا پہنچے ہیں آج نبنو میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے چیف سیکریٹری اور وزیر مالیت کے ساتھ میٹنگ کے بعد واپس آنے والے مزدوروں کو مالی مدد دینے کا اعلان کیا ریاستی حکومت کے سمرتھن پروجیکٹ کے تحت ان کی مالی مدد کی جائے گی واضح رہے کہ گزشتہ 29 اکتوبر کو کشمیر کلگام میں پانچ بنگالی مزدوروں کو ماری دیا گیا تھا جس کے بعد وہاں موجود باقی 131 مزدوروں کو ریاستی حکومت نے واپس بلا لیا تھا ان مزدوروں کو آج ریاستی حکومت نے پچاس ہزار کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا اس کے علاوہ جن مزدوروں کے پاس مکان نہیں ان کو مکان بناکر دینے کا بھی ریاستی حکومت نے اعلان کیا ہے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ بھی اگر کوئی مدد کی ضرورت ہوگی تو ڈی ایم کے ذریعے اس کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.