ETV Bharat / state

Almas Kabir الماس کبیر کا ملک کے لئے طلائی تمغہ جیتنے کا خواب چکنا چور - رائے گنج تھانہ کے تحت سیتا گرام گاؤں

شمالی دیناج پور ضلع کے راۓ گنج تھانہ کے تحت سیتا گرام کے رہنے والے ریاستی اتھلیٹک چمپئن الماس کبیر کا غیر ملکی سرزمین پر طلائی تمغہ جیت کر ملک و ملت کا نام روشن کرنے کی راہ میں مفلسی دیوار بن کر کھڑی ہو گئی۔Almas Kabir

الماس کبیر کا ملک کے لئے طلائی تمغہ جیتنے کا چکنا چور

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 1:13 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے رائے گنج تھانہ کے تحت سیتا گرام گاؤں کے رہنے والے الماس کبیر نے ویزا نہ ملنے کی وجہ سے غیر ملکی سرزمین پر ملک کے لئے تمغہ جیتنے کا موقع گنوا دیا۔ خواب غیر ملکی سرزمین پر تمغہ جیت کر ملک اور اپنے گاؤں کا نام روشن کرنا تھا۔Almas Kabir Could Not Participate Under 18 Asian Athletics Championship In Kuwait

اس سال انڈر 18 ایشین چیمپئن شپ کویت میں ہونے جا رہی ہے۔ اس ایونٹ میں رائے گنج کے شیتاگرام کے نوجوان الماس کبیر کو ریلی ریس اور 200 میٹر دوڑ میں ملک کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔ وہ مقامی شیتاگرام اسکول کا 11 ویں کلاس کا طالب علم ہے۔ کبیر نے پہلی بار غیر ملکی سرزمین پر ملک کے لئے تمغہ جیتنے کا خواب دیکھا تھا۔

الماس کبیر کا ملک کے لئے طلائی تمغہ جیتنے کا چکنا چور
الماس کبیر کا ملک کے لئے طلائی تمغہ جیتنے کا چکنا چور

لیکن الماس کا خواب ویزہ نہ ہونے کی وجہ سے چکنا چور ہو گیا۔ غور طلب ہے کہ قوانین کے مطابق پاسپورٹ کی میعاد چھ ماہ ہونی چاہیے۔ لیکن کبیر کے پاسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ویزا نہیں دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammadan Sporting سپر سکس مرحلے میں محمڈن اسپورٹنگ کو دوسری جیت

الماس کے مطابق کولکاتا کے دفتر نے ایمرجنسی سروسز کے ذریعے پاسپورٹ کے لئے درخواست دی تھی۔ پاسپورٹ بھی مل گیا۔ لیکن ویزا کے حصول کے قوانین سے لا علم ہونے کے سبب انہیں ویزا نہیں مل سکا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر پاسپورٹ آفس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہوتا تو اس طرح کے حالات سے دوچار ہونا پڑتا۔

گزشتہ19 ستمبر کو الماس نے 200 میٹر کی دوڑ میں ریاست کے لیے قومی سطح پر طلائی تمغہ جیتا تھا۔ الماس کے دادا عاصم اعزاز نے بتایا کہ 21 ستمبر کو انہیں ریلے ریس اور دوڑ دونوں مقابلے میں ملک کی نمائندگی کرنے کی اطلاع دی گئی۔ اس کے مطابق وہ 11 اکتوبر کو دہلی سے کویت کے لئے روانگی تھی ۔لیکن الماس کو ویزا نہیں دیا گیا۔ قومی جرسی پہن کر پہلی بار غیر ملکی سرزمین پر بھارت کی نمائندگی کرنے کا سنہرا موقع تھا بدقسمتی سے ہاتھوں سے نکل گیا۔Almas Kabir Could Not Participate Under 18 Asian Athletics Championship In Kuwait

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.