ETV Bharat / state

Alia University Students Protest Over Online Exams: عالیہ یونیورسٹی کے طلباء کا آن لائن امتحان پر ہنگامہ

author img

By

Published : May 18, 2022, 9:03 AM IST

ایک ہی یونیورسٹی ایک شعبہ میں آن لائن امتحان جب کہ دوسرے شعبے میں آف لائن امتحان ہورہا ہے، ایسا کیوں؟ طلبا کا کہنا ہے کہ جب تک آن لائن امتحان کا ان کا مطالبہ نہیں مان لیا جاتا ہے وہ اسی طرح احتجاج کریں گے۔ Alia University Students Protest Over Online Exams

عالیہ یونیورسٹی کے طلباء کا آن لائن امتحان پر ہنگامہ

کولکاتا: عالیہ یونیورسٹی میں آف لائن امتحان کے خلاف آج یونیورسٹی میں طلبا نے نیوٹاؤن اور پارک سرکس میں بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا اور یونیورسٹی کے گیٹ کو احتجاج کرتے ہوئے بند کر دیا۔ طلباء کا کہنا ہے کہ جب کلاسس آن لائن ہوئے ہیں تو امتحان بھی آن لائن لیا جائے۔ Alia University Students Protest Over Online Exams۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک ہی یونیورسٹی ایک شعبہ میں آن لائن امتحان ہو رہا ہے جب کہ دوسرے شعبے میں آف لائن امتحان کیوں؟ دو طرح ضابطے کیوں اور دوسری یونیورسٹیوں میں بھی آن لائن لیا جا رہا ہے۔ عالیہ یونیورسٹی میں بھی آن لائن امتحان لیا جائے۔

عالیہ یونیورسٹی نے آن لائن کے بجائے آف لائن امتحان لینے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد سے نیو ٹاؤن اور پارک سرکس کیمپس میں اس کے خلاف طلباء احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والے طلباء نے یونیورسٹی کے صدر دروازے پر تالا بھی لٹکا دیا ہے کسی کو بھی باہر نکلنے نہیں دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک آن لائن امتحان کا ان کا مطالبہ نہیں مان لیا جاتا ہے وہ اسی طرح احتجاج کریں گے۔ Students Protest at Alia University۔ عالیہ یونیورسٹی حکومت مغربی بنگال کے محکمۂ اقلیتی امور و مدرسہ تعلیم کے ماتحت ہے اور مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی دور کرنے کے مقصد سے اس کا قیام بایاں محاذ کے دور میں عمل آیا تھا۔ لیکن 2011 کے بعد سے متعدد وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی میں ہنگامہ احتجاج جاری ہے۔ لاک ڈاؤن سے قبل لگاتار یونیورسٹی تنازعات کا شکار ہے۔ کبھی یونیورسٹی کے وی سی تو کبھی یونیورسٹی کی زمین اور کبھی طلباء کے ہاسٹل تو کبھی یونیورسٹی کے فنڈ کو لیکر لگاتار تنازعہ برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اب یونیورسٹی کی جانب سے آف لائن امتحان لینے کے خلاف طلباء احتجاج کر رہے ہیں۔ عالیہ یونیورسٹی پارک سرکس کیمپس میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک طالب علم فاروق عبداللہ نے کہا کہ یونیورسٹی نے آف لائن لینے کا اعلان کیا ہے جب کہ آن لائن کلاسس ہوئے ہیں۔ جب کہ اسی یونیورسٹی میں سائنس کے شعبہ میں 50 فیصد امتحانات آن لائن اور 50 فیصد آف لائن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک ہی یونیورسٹی می دو طرح کے ضابطے کیوں؟ یہ جانب داری کا مظاہرہ ہے ہم اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے۔ ہمارا یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ آن لائن امتحان لیا جائے کیوں کلاسس آن لائن ہوئے ہیں۔ کلیانی یونیورسٹی اور قاضی نذرل یونیورسٹی میں بھی آن لائن امتحان ہو رہے ہیں تو یہاں کیوں نہیں ہو سکتے ہیں۔ جب کہ آن لائن اور آف لائن دونوں طرح سے امتحان لینے کا حکومت نے گائڈ لائن دیا ہے۔ جب تک آن لائن امتحان لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ہم احتجاج کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.