ETV Bharat / state

اساتذہ نے اپنے خون سے وزیراعلی کے نام خط لکھا - سالٹ لیک میں واقع بیکاش بھوان

ریاست مغربی بنگال کے ضلع شمالی 24 پرگنہ کے سالٹ لیک میں گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے اپنے مطالبات منوانے کے دھرنے پر بیٹھے اساتذہ نے اپنے خون سے وزیراعلی کے نام خط لکھا ہے۔

اساتذہ نے اپنے خون سے  وزیراعلی کے نام خط لکھا

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 12:31 PM IST

سالٹ لیک میں واقع بیکاش بھوان کے سامنے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے اساتذہ نے اپنے خون سے وزیراعلین ممتا بنرجی کے نام خط لکھ کر اپنے غم و غصہ کو ظاہر کیا ہے۔

غیر مستقل اساتذہ مستقل ملازمت سمیت دیگر مطالبات کو لے کر محکمہ تعلیم کے مرکزی دفتر بکاش بھون کے سامنے گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

سالٹ لیک میں واقع بیکاش بھوان کے سامنے اپنے مطالبات منوانے کے گزشتہ ایک مہینے سے مظاہرہ کر رہے اساتذہ نے اپنے خون سے وزیراعلی کے نام خط لکھ کر سخت پیغام دینے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ خون سے لکھا ہوا خط پیر کے روز ریاستی تاریخ بلڈنگ نبنو وزیراعلی ممتا بنرجی کے پاس بھیجا جائے گا۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ ان کے مطالبات جائز ہے۔ جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں اتنی دیر کیوں کی جا رہی ہے۔

گزستہ ایک مہینے سے ہم سڑک کے کنارے پرامن احتجاج کر رہے ہیں لیکن کسی کو ہماری فکر نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:آسام کے ہاتھوں بنگال کی شکست

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر ممتا بنرجی سے ملاقات کرکے تفصیلی بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔

مطالبات جب تک مانے نہیں جاییں گے تب تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا

واضح رہے کہ گزشتہ برس 5 دسمبر 2020 سے اساتذہ اپنے متعدد مطالبات کو منوانے کے مرکزی محکمہ تعلیم کے دفتر بکاش بھون کے سامنے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.