ETV Bharat / state

سوشل میڈیا پر شکایت ملنے پر رکن اسمبلی راج چکرورتی نے حالات کا جائزہ لیا

سوشل میڈیا پر علاقے میں بارش کا پانی جمع ہونے کی شکایت ملنے کے بعد مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی راج چکرورتی حرکت میں آئے اور فوراً حالات کا جائزہ لینے کے لئے علاقے کا دورہ کیا۔ جہاں باشندوں سے بات چیت کی۔

wb_kol_mla raj chakraborty react after water logging complaint on social media _wbur10001
سوشل میڈیا پر شکایت ملنے پررکن اسمبلی راج چکرورتی نے حالات کا جائزہ لیا
author img

By

Published : May 30, 2021, 2:23 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور ہدایت کار راج چکرورتی فلم کی شوٹنگ سے زیادہ عوام کی خدمات انجام دینے میں مصروف ہیں۔

سوشل میڈیا پر علاقے میں بارش کا پانی جمع ہونے کی شکایت ملنے کے بعد رکن اسمبلی راج چکرورتی حرکت میں آئے اور فوراً حالات کا جائزہ لینے کے لئے علاقے کا دورہ کیا۔ جہاں باشندوں سے بات چیت کی اور جلد سے جلد بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔

رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ رات میں سونے سے پہلے فیس بک پر بیرکپور کے مختلف علاقوں میں بارش کے پانی جمع ہونے سے متعلق شکایات موصول ہوئی۔

مقامی لوگوں کی بات سننے کے بعد رکن اسمبلی راج چکرورتی نے کہا کہ لوگوں کی شکایت جائز ہے۔ پانی جمع ہونے سے علاقے میں کئی طرح کی پریشانیاں ہو سکتی ہے، بیماری بھی پھیل سکتی ہے۔

رکن اسمبلی راج چکرورتی نے مزید کہا کہ مانسون سیزن ختم ہوتے ہی بیرکپور اسمبلی حلقے میں آبی نکاشی کو بہتر بنانے کا کام شروع کیا جائے گا جس سے لوگوں کو راحت ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.