ETV Bharat / state

Adhir Ranjan Praises Buddhadeb: ادھیررنجن چودھری نے بدھادیب بھٹاچاریہ کی تعریف کی - کسی شخص کے ایوارڈ لینے یا نہیں لینے کا فیصلہ بالکل ذاتی ہے

بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری نے سابق وزیراعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ Ex CM Buddhadeb Bhattacharya کے پدم بھوشن اعزاز نہ لینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ بدھادیب بھٹاچاریہ کا پدم بھوشن لینے سے انکار

ادھیررنجن چودھری نے سابق وزیراعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کی تعریف کی

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 8:01 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ کے پدم بھوشن ایوارڈ لینے سے انکار کرنے کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے سابق وزیر اعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ کے ہدم بھوشن اعزاز نہ لینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔Adhir Ranjan Chowdhury Praise Ex CM Buddhadeb

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ کسی شخص کے ایوارڈ لینے یا نہیں لینے کا فیصلہ بالکل ذاتی ہوتا ہے۔

کانگریسی رہنما نے کہا کہ کسی بھی شخص کے فیصلے پر ہم تنقید نہیں کر سکتے ہیں، کیونکہ ہم نے یہ فیصلہ نہیں لیا ہے۔ تو پھر اس کے بارے میں ہم کیوں بات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Buddhadeb Bhattacharya Refuses to Accept Padma Bhushan: مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی بدھادیب بھٹاچاریہ کا پدم بھوشن لینے سے انکار

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے سابق وزیراعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ بھی ان ہی شخصیات میں سے ایک ہے، وہ کامیاب سیاستداں ہیں۔ وہ ریاست کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ انہیں اچھی طرح سے معلوم ہے کہ کس وقت کون سا فیصلہ کرنا ہے۔

دوسری طرف کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر اور ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے بھی سابق وزیراعلیٰ بدھادیب بھٹاچاریہ اور دیگر دو اہم شخصیات کے ایوارڈ لینے سے انکار کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے بنگال کے ساتھ امتیازی سلوک پر ذمہ دار شخص اس طرح کا فیصلہ کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.