ETV Bharat / state

ہاؤڑہ: ضلع ہاؤڑہ میں آدھار میں تصحیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کی مہم - راشن کارڈ سے لینک کرنے کے لیے پروگرام

ہاؤڑہ ضلع کے وارڈ نمبر 36 میں ترنمول کانگریس کے وارڈ صدر کی قیادت میں آدھار میں تصحیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا.

adhaar correction and link to ration card campaign in howrah
ہوڑہ میں آدھار میں تصیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کی مہم
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 5:48 PM IST

Updated : Sep 26, 2021, 11:58 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہاؤڑہ ضلع کے وارڈ نمبر 36 میں سابق کاؤنسلر شمیمہ خاتون اور ترنمول کانگریس کے وارڈ صدر شمیم احمد اور ہیڈ پوسٹ آفس کے اشتراک سے آدھار میں تصحیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کے لیے پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ہاؤڑہ : ضلع ہوڑہ میں آدھار میں تصحیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کی مہم

آدھار میں تصیح اور راشن کارڈ سے لینک کرنے کا یہ کام ادارہ امداد الغرباء میں کیا گیا، جہاں سینکڑوں لوگوں بالخصوص خواتین کی بڑی تعداد میں بھیڑ دیکھی گئی۔ اس موقع پر آدھار کو موبائل اور راشن کارڈ سے لنک کیا جارہا ہے اور جو غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ہوڑہ میں آدھار میں تصیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کی مہم
ہاؤڑہ میں آدھار میں تصیح اور راشن کارڈ سے لنک کرنے کی مہم

ہاؤڑہ ہیڈ پوسٹ آفس کے ایک آفیسر نے کہا کہ یہ کام صرف یہاں ہی نہیں بلکہ دوسرے اہم مقامات پر جاری ہے اور لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنے کے لیے بیداری مہم بھی چلائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آدھار کارڈ کو راشن کارڈ سے منسلک کرنے میں جو دشواری ہو رہی ہے اسے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لوگوں میں بھی اس کام کے لیے خاصی دلچسپی پائی جارہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عام لوگوں کو ان کاموں کے لیے کوئی معاوضہ دینے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ سارا کام مفت کیا جا رہا ہے۔

وارڈ نمبر 36 کی سابق کاونسلر شمیمہ خاتون اور اسی وارڈ کے ترنمول کانگریس کے صدر شمیم احمد نے عام لوگوں سے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔

Last Updated : Sep 26, 2021, 11:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.