ETV Bharat / state

TMC Spokesperson Kunal Ghosh: ابھیشک بنرجی 2036 میں بنگال کے وزیر اعلیٰ بنیں گے: کنال گھوش - ابھیشک بنرجی 2036 میں بنگال کے وزیر اعلیٰ بنیں گے: کنال گھوش

ٹی ایم سی رہنما کنال گھوش نے اپنے فیس بک وال پر ایک ایسی بات کہی ہے جس کے بعد مغربی بنگال کی سیاست تیز ہوگئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ آئندہ 2036 میں ابھیشیک بنرجی ریاست کے وزیر اعلی ہوں گے۔

TMC Spokesperson Kunal Ghosh
TMC Spokesperson Kunal Ghosh
author img

By

Published : May 3, 2022, 9:38 PM IST

کولکاتا: ترنمول کانگریس کے قومی ترجمان کنال گھوش نے اپنے فیس بک پوسٹ میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی کو 2036 میں مغربی بنگال کے نئے وزیراعلیٰ بننے کی بات کہی ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے قومی ترجمان کنال گھوش کے فیس بک پوسٹ کے سبب بنگال کی سیاسی حلقے میں ایک نئی بحث شروع ہو چکی ہے۔ پارٹی کی جانب سے اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

سابق راجیہ سبھا اور پارٹی کے رکن نے کہا کہ ابھیشک بنرجی میں ایک کامیاب وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے ایک کامیاب سیاسی رہنما بننے کی پوری صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھیشک بنرجی کو مغربی بنگال کے وزیراعلیٰ بننا ہی ہے۔ انہیں وزیراعلیٰ بننے سے کون روک سکتا ہے۔ ان میں ایک عظیم رہنما بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی ہی مغربی بنگال کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر ابھیشک بنرجی کے نام کا اعلان کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.