ETV Bharat / state

School Bus Catches Fire چلتی اسکول بس میں آگ لگ گئی - دارالحکومت کولکاتا کے تاراتلہ تھانہ

جنوبی کولکاتا کے تاراتلہ تھانہ کے تحت فلائی اووربرج پرایک چلتی بس میں اچانک آگ لگنے کے واقعے سے سنسنی پھیل گئی۔ برج پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے سے گاڑیوں کی آمد و رفت پوری طرح سے ٹھپ پڑگئی۔ بس خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ School bus catches fire

چلتی اسکول بس میں آتشزدگی
چلتی اسکول بس میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 8:10 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے تاراتلہ تھانہ کے تحت فلائی اوور برج پرایک چلتی بس میں اچانک آگ لگنے کے واقعے سے سنسنی پھیل گئی۔برج پرآتشزدگی کا واقعہ پیش آنے سے گاڑیوں کی آمدورفت پوری طرح سے ٹھپ پڑگئی۔بس خالی ہونے کی وجہ سے کسی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔A school bus suddenly caught fire at Taratala Bridge

چلتی اسکول بس میں آتشزدگی

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ آج دن میں ساڑھے چار بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک جنوبی کولکاتا میں واقع تاراتلہ فلائی اوور (پل) پر سے گزرنے والی ایک اسکول بس میں اچانک آگ لگ گئی۔اس پل پر آگ لگنے کے واقعے کے سبب گاڑیوں کی آمدورفت پوری طرح سے ٹھپ پڑ گئی۔

فائربریگیڈ کے ایک انجن نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر پورہ طرح سے قابو پالیا۔فائربریگیڈ کے عملہ نے کہاکہ بس میں آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ اسکول بس میں طالبات نہیں ہونے کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi on Modi Govt مودی حکومت نوجوانوں کا مستقبل تاریکی میں دھکیل رہی ہے، راہل

اس واقعے کی اطلاع پا کر مقامی تھانے کی پولیس اور ٹریفک گارڈ انتظامیہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ کیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔بس کے ڈرائیور سے اس سلسلے میں پوچھ گچھ کی گئی ہے۔A school bus suddenly caught fire at Taratala Bridge

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.