ETV Bharat / state

Mob Lynching in Jalpaiguri جلپائی گوڑی میں ہجومی تشدد سے ایک شخص کی موت - Man Lynched Over Suspicion Of Cattle Theft

جلپیائی گوڑی كے راج گنج تھانہ میں واقع كوكرن علاقے میں مقامی لوگوں نے ایک شخص كو گائے چورگروہ كا ركن ہونے كے شبہ میں پیٹ پیٹ ہلاک کر دیا۔ ہجومی تشدد میں نامعلوم شخص كی موت كے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ اس معاملے میں اب تک تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ A Man Lynched Over Suspicion Of Cattle Theft in Jalpaiguri

man allegedly beaten to death
man allegedly beaten to death
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 9:43 PM IST

Updated : Aug 24, 2022, 10:13 PM IST

جلپیائی گوڑی: مغرنی بنگال كے شمالی خطہ میں ایك بار پھرہجومی تشدد كا واقعہ پیش آنے كے بعد ریاست كے لا اینڈ آرڈر پر سوال اٹھنے لگا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے ہجومی تشدد كے واقعے كے بعد حكمراں جماعت ترنمول كانگریس كو ہدف تنقید بنایا۔ Mob Lynching in Jalpaiguri

اسی درمیان جلپیائی گوڑی ضلع كے راج گنج تھانہ كے تحت كوكرن علاقے میں مقامی لوگوں نے ایك شخص كو گائے چورگروہ كے ركن ہونے كے شبہ میں پیٹ پیٹ كرموت كا گھاٹ اتاردیا۔ ہجومی تشدد میں نامعلوم شخص كی موت كے واقعے كے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی باشندوں نے راج گنج تھانے كے سامنے احتجاج كیا اور اس معاملے میں ملوث لوگوں كی گرفتاری كامطالبہ كیا۔

ذرائع كے مطابق یہ آج دن میں اس وقت پیش آیا جب راجگنج تھانہ كے ٹحت كھڑباڑی علاقے میں ایك شخص كوادھیر ادھر بھٹكتے ہوئے دیكھا گیا۔ مقامی باشندوں نے اس شخص كو پكڑ كر بے رحمی سے پٹائی كر دی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ كر حالات كا جائزہ لیا۔ زخمی شخص كو تشویشناك حالت میں ہسپتال میں داخل كرایا گیا جہاں داكٹروں نے اس كی موت كی تصدیق كی۔

یہ بھی پڑھیں:Anubrata Mondal gets another 14 day jail custody انوبرتامنڈل كی سی بی آئی كی تحویل میں مزید 14 دنوں كی توسیع

پولیس نے كہا كہ پورے معاملے كی تفتیش كی جارہی ہے۔ اس معاملے میں اب تك تین لوگوں كی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اس معاملے میں مزید لوگوں كی گرفتاری عمل میں آسكتی ہے۔مقامی باشندوں كوقانون كواپنے ہاتھوں میں لینے سے انتباہ كیا ہے۔ A Man Lynched Over Suspicion Of Cattle Theft in Jalpaiguri

دوسری طرف ركن اسمبلی اور وزیر ادین گوہا نے كہاكہ ضلع جلپائی گوڑی میں مویشی اسمگلنگ میں بی ایس ایف كے جوان مبینہ طور پر ملوث ہیں۔ان كی وجہ سے ہی بھارت بنگلہ دیش سرحد پرمویشی اسمگلنگ میں اضافہ ہواہے۔انہوں نے مزیدكہاكہ ہجومی تشدد كے بارے میں جانكاری نہیں ہے۔

Last Updated : Aug 24, 2022, 10:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.