ETV Bharat / state

مغربی بنگال: لوکل ٹرینوں کے خدمات بحال کرنے کا اعلان - لوکل ٹرین کے خدمات کی بحالی

ریلوے بورڈ نے مشرقی اور جنوبی سیکشن میں کل 81 ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ 81 ٹرینوں میں 40 ٹرینیں اپ اور 41 ٹرینیں ڈاؤن میں چلائی جائیں گی۔

مغربی بنگال: لوکل ٹرینوں کے خدمات بحال کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 9:41 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں آٹھ مہینوں کے بعد لوکل ٹرین کے خدمات کی بحالی بدھ سے ہونے والی ہے۔ دراصل لاک ڈاؤن کے بعد لوکل ٹرین خدمات کی بحالی مغربی بنگال کے عوام کے لئے سب سے بڑی خوشخبری یے۔

اطلاعات کے مطابق 'ریلوے بورڈ نے مشرقی اور جنوبی سیکشن میں کل 81 ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ 81 ٹرینوں میں 40 ٹرینیں اپ اور 41 ٹرینیں ڈاؤن میں چلائی جائیں گی۔ ہوڑہ سے پہلی ٹرین رات دو بج کر 40 منٹ پر روانہ ہو گی جبکہ آٹھ بج کر 48 منٹ پر آخری ٹرین ہوڑہ پینچے گی.'
وہیں 40 اپ ٹرینوں میں ہوڑہ مدنی پور لائن میں 13، ہوڑہ پانسکوڑہ لائن پر آٹھ، ستراگاچھی اور پانسکوڑہ کے درمیان ایک، ہوڑہ آمتا کے درمیان ایک اور ہوڑہ کھڑگپور کے لیے چار ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ہوڑہ - ہلدیا، ہوڑہ - میچدہ، ستراگاچھی اور میچدہ کے درمیان متعدد ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے.

نئے شیڈول کے مطابق 41 ڈاؤن ٹرینوں میں ہوڑہ مدنی پور کے درمیان 12، ہوڑہ - میچدہ لائن میں آٹھ، ہوڑہ کھڑگپور کے درمیان پانچ، ہوڑہ - ستراگاچھی کے درمیان پانچ ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 'کورونا وائرس کے مدنظر مغربی بنگال میں گزشتہ مارچ سے لوکل ٹرین خدمات معطل ہے۔ بدھ کے روز سے لوکل ٹرین خدمات بحال ہونے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.