ETV Bharat / state

نوجوانوں سے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھانے کی اپیل: ہریش راوت - Let the people of the country come with the farmers

ملک کے نوجوان کسانوں کی حمایت اور زرعی قوانین کے خلاف آواز بلند کریں، تاکہ کسانوں کے ساتھ ساتھ ملک کو بھی بچایا جاسکے۔

نوجوانوں سے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھانے کی اپیل: ہریش راوت

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 4:38 AM IST

Updated : Jan 9, 2021, 6:46 AM IST

ریاست اترکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ہریش راوت نے آج تراکھنڈ سمیت ملک کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ 'وہ ملک کے کسانوں کی حمایت اور زرعی قوانین کے خلاف آواز بلند کریں، تاکہ کسانوں کے ساتھ ساتھ ملک کو بھی بچایا جاسکے'۔

اطلاعات کے مطابق ہریش راوت آج اپنے دورے کے دوران ادھم سنگھ نگر کے کاشی پور پہنچے جہاں کانگریس کے کارکنان نے گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

ویڈیو

اس دوران وہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کسان تینوں کالے قوانین کو لےکر اس مقام پر کھڑا ہے جہاں اپنی قیمتی چیزوں کے ساتھ ساتھ اپنی قیمتی جانوں کی بھی قربانی دینی پڑ رہی ہے۔ لہذا ملک کے عوام کسانوں کے ساتھ آئیں اور آوازان بلند کریں تاکہ کسان مخالف قوانین کو ختم کرایا جاسکے۔

Last Updated : Jan 9, 2021, 6:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.