ETV Bharat / state

گندگی کے خلاف خواتین کا جلوس

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 2:44 PM IST

دہرادون کی وکاس نگر میں کوڑے کو ٹھکانے لگانے والے پلانٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خواتین نے بازار میں مشعل جلوس نکالا اور بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

گندگی کے خلاف خواتین کا جلوس
گندگی کے خلاف خواتین کا جلوس

ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے وکاس نگر میں احتجاج کرنے والی خواتین نے الزام لگایا کہ کوڑا کرکٹ پلانٹ کی وجہ سے دہرادون کے وکاس نگر اسمبلی غلاظت کا مرکز بن چکی ہے، حکومت اس علاقے میں چار لاکھ افراد کی زندگی سے کھیل رہی ہے۔

علاقے میں سانس لینا مشکل ہوگیا ہے اور سنگین وبائی بیماریاں پھیل چکی ہیں اس کے باوجود بی جے پی حکومت اور افسران لوگوں کی جان بچانے کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھا رہیں ہیں۔

گندگی کے خلاف خواتین کا جلوس

مشعل کے ساتھ احتجاج کرنے والے مظاہرین نے متنبہ کیا کہ آئندہ اتوار کے روز اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کی آخری رسومات نکالی جائیں گی اور پیر کو کوڑا گھر ہٹانے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی جائے گی۔

Intro:کوڑا گھر کے خلاف خواتین کا مشعل جلوسBody:کوڑے کو ٹھکانے لگانے والے پلانٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خواتین نے بازار میں مشعل جلوس نکالا اور بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
اتراکھنڈ کی وکاس نگر میں احتجاج کرنے والی خواتین نے الزام لگایا کہ کوڑا کرکٹ پلانٹ کی وجہ سے دہرادون کے وکاس نگر اسیمبلی غلاظت کا مرکز بن چکی ہے ، حکومت اس علاقے میں چار لاکھ افراد کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔
علاقے میں سانس لینا مشکل ہوگیا ہے اور وبائی جیسی سنگین بیماریاں پھیل چکی ہیں ، اس کے باوجود بی جے پی حکومت اور افسران لوگوں کی جان بچانے کے لئے کوئی اقدام نہیں کر رہیں ہیں.
مشتعل کے ساتھ احتجاج کرنے والے مظاہرین نے متنبہ کیا کہ اتوار کے روز اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کی آخری رسومات نکالی جائیں گی اور پیر کو کوڑا گھر ہٹانے کے لئے بھوک ہڑتال شروع کردی جائے گی۔

بائٹ ... لکشمی اگروال سماجی کارکنConclusion:کوڑا گھر کے خلاف خواتین کا مشعل جلوس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.