ETV Bharat / state

اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ - آگ

اتراکھنڈ میں سری نگر کے جنگلات میں 23 مئی کو لگی آگ آج بھی شدت کے ساتھ بھڑک رہی ہے۔

Uttarakhand wildfire: God's own land witnesses an unstoppable row of losses
اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ
author img

By

Published : May 27, 2020, 12:08 PM IST

اتراکھنڈ محکمہ جنگلات کے مطابق آگ سری نگر سے تین کیلومیٹر کی دورہ کے فاصلہ واقع جنگلاتی علاقہ سے شروع ہوئی تھی جو آج جنگل کے ایک بڑے رقبہ تک پھیل گئی۔

اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ

چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ پی کے سنگھ نے کہا کہ اس سال، کوماون اور گرھوال میں 900 ہیکٹر سے زائد علاقہ کو آگ کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 13 مئی تک اتراکھنڈ کے مختلف جنگلاتی علاقوں میں آتشزدگی کے 60 سے زائد واقعات رونما ہوئے ہیں جبکہ یہ تعداد دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے۔

پی کے سنگھ نے مزید بتایا کہ آتشزدگی سے اب 924.335 ہیکٹر رقبہ متاثر ہوا ہے جبکہ اس میں 719.535 ہیکٹر جنگلاتی علاقہ ہے اور 204.8 ہیکٹر رقبہ پنچایتی علاقہ میں آتا ہے۔

ریاست میں پہلے سے ہی لوگ کورونا اور لاک ڈاون کی وجہ سے پریشان ہیں ایسے میں جنگل کی آگ نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.