ETV Bharat / state

اتراکھنڈ :کورونا وائرس کو لے کر دعاؤں کا دور - dua in kashipur

اودھم سنگھ نگر کے کاشی پور میں 100 برسوں سے آباد مشہور درگاہ حضرت دادا میاں کے استانا پر آج اتراکھنڈ کے ساتھ ساتھ اتر پردیش کے تمام لوگوں نے کورونا وائرس کو ملک سے دور رکھنے کی فریاد کی

اتراکھنڈ :کورونا وائرس کو لے کر دعاؤں کا دور

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 6:57 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں کورونا وائرس کو لے کر الرٹ جاری ہے اور اس سے بچنے کے لئے سرکاری مشینری آگاہی مہم چلا کر عوام کو آگاہ کر رہی ہے۔ محکمہ صحت ہر عافت سے نمٹنے کے لئے چوکس دکھائی دے رہا ہے۔

اتراکھنڈ :کورونا وائرس کو لے کر دعاؤں کا دور

وہیں اب ملک کو اس خوفناک بیماری سے بچانے کے لیے دعاؤں کا دور بھی شروع ہوچکا ہے۔

اودھم سنگھ نگر کے کاشی پور میں 100 برسوں سے آباد مشہور درگاہ حضرت دادا میاں کے استانا پر آج اتراکھنڈ کے ساتھ ساتھ اتر پردیش کے تمام لوگوں نے کورونا وائرس کو ملک سے دور رکھنے کی فریاد کی۔

وہیں ملک کی عوام کے بہتر صحت کے لیے بھی دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.