ETV Bharat / state

انجینئر پکوڑے بیچ رہاہے - پکوڑے

وزیر اعظم نریندر مو دی نے دو سال قبل اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پکوڑے بیچنا بھی روزگار کے زمرے میں آتا ہے۔

انجینئر پکوڑے بیچ رہاہے، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 10:48 AM IST

ساگر شاہ ، جنہوں نے بی ٹیک کرنے کے بعد 'گیٹ 'امتحان بھی پاس کیا ہے اتراکھنڈ کے چمولی پیپل کوٹی نگر علاقے میں پکوڑے تل رہے ہیں۔

انجینئر پکوڑے بیچ رہاہے، متعلقہ ویڈیو

اتراکھنڈ میں بنیادی سہولیات روزگار، اور تعلیم کا فقدان ہونے کی وجہ سے روزگار کی تلاش میں لوگ پہاڑوں سے میدانی علاقوں میں جا رہے ہیں۔وہیں اس نوجوان نے مثال پیش کرتے ہوئے وہاں سے جا رہے لوگوں کو سیکھ دینے کا کام کیا ہے۔

غورطلب ہے کہ ساگر کے والد کی بدری ناتھ ہائی وے پر چائے۔ پکوڑے کی دوکان ہے۔ ساگر نے چمولی میں واقع گورنمنٹ انجینئرنگ کالج کوٹھیال سین سے بی ٹیک کیا ہے۔ انہوں نے نے 2019 میں گیٹ کا بھی امتحان پاس کر لیا۔
لیکن انہوں نے انجینئر نہ بن کر اپنی دوکان کو چلانا بہتر سمجھا اور آج ساگر اپنی چائے پکوڑے کی دوکان بہتر طریقے سے چلا رہاہے۔
ساگر کہتے ہیں کہ ہمارے چائے پکوڑے کا 70 سال پرانا کاروبار ہے۔ اگر میں آگے کی پڑھائی کے لیے کہیں آگے کا رخ کرتا ہوں تو دکان بند ہوجائے گی کیوں کہ والد اور چاچا کی عمر زیادہ ہو گئی ہے جس کی وجہ سے وہ دوکان چلانے کی حالت میں نہیں ہیں۔
اب میں خود پہاڑوں میں خود کا کاروبار کرنا چاہتا ہوں اور نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پہاڑوں میں روزگار کے بہت سے مواقع ہیں۔

Intro:जंहा उत्तराखंड के पहाडो में मूलभूत सुविधाये रोजगार,स्वास्थ्य ,शिक्षा,की मार झेलकर रोजगार की तलाश में लोग पहाड़ो से मैदानी क्षेत्रों में पलायन कर रहे है ।वंही चमोली के पीपलकोटी नगर क्षेत्र में एक युवा ऐसा भी है,जिसने कि एक मिशाल पेश कर रोजगार के लिए पहाड़ो से पलायन कर रहे युवाओ को सीख देने का काम भी किया है ।बात की जा रही है पीपलकोटी के इंजीनियर सागर शाह की,जिसने कि बीटेक करने के बाद इंजीनियरिंग की कठिन परीक्षा गैट को भी क्रेक किया है।लेकिन गैट का एग्जाम पास करने के बाद भी सागर पकौडे तल रहा है ।

Body:मूल रूप से चमोली जनपद के पीपलकोटी निवासी सागर शाह के पिता की बदरीनाथ हाइवे पर चाय पकौडी की दुकान है ।संयुक्त परिवार होने के चलते सागर के पिता और ताऊ पकौड़ी की दुकान चलाते है ।मध्यमवर्गीय परिवार होने से किसी तरह सागर के पिता ने सागर को चमोली में ही स्थित राजकीय इंजीनियरिंग कॉलेज कोठियालसैण से बीटेक करवाया,जिसके बाद सागर ने वर्ष 2019 की गैट परीक्षा का पेपर दिया ,और पहले ही प्रयास में बगैर कोचिंग क्लास ज्वाइन किये गैट की परीक्षा भी पास कर ली।और 8000 की रैंक भी हासिल की ,लेकिन सागर ने इंजीनियर बनना छोड़ अपनी पैतृक दुकान को चलाना ही बेहतर समझा ,और आज सागर अपनी चाय पकौड़ी की दुकान बेहतर ढंग से चला रहे है।

बाईट-अतुल शाह-स्थानीय(पीपलकोटी)

Conclusion:दरअसअल बदरीनाथ और हेमकुण्ड यात्राकाल के दौरान पीपलकोटी यात्रा का पड़ाव होने की वजह से पीपलकोटी में तीर्थयात्रियो की संख्या अधिक रहती है ।और सागर शाह के पिता और ताऊ बुजुर्ग होने के कारण दुकान चलाने में असमर्थ है।सागर शाह का कहना है कि हमारा चाय पकौड़ी का 70 वर्ष पुराना व्यवसाय है ,अगर में आगे की पढ़ाई के लिए कंही बाहर का रुख करता हूँ तो पिता और ताऊ की उम्र भी अधिक हो चली है जिस कारण वह भी दुकान चलाने में असमर्थ है ।और मजबूरन मुझे आगे की पढ़ाई के लिए पैतृक दुकान को बंद करना पड़ेगा,जिसको कि मैं बंद नही करना चाहता और मैं अपने पहाड़ में ही खुद का व्यवसाय स्थापित करना चाहता हूं,साथ ही युवाओ को भी संदेश देना चाहता हूं कि पहाड़ में रोज़गार के कई अवसर है ।रोजगार के लिए पहाड़ो से पलायन करने के बजाय अपने पहाड़ में ही रोजगार के अवसर खोजे जा सकते है ।

बाईट-इंजीनियर सागर शाह।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.