ETV Bharat / state

وزیر اعلی یوگی کے والد ڈاکٹر محمد اکرم کی نگرانی میں - اترا کھنڈ کے دارالحکومت دہرا دون کےہمالیہ اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے والد 89 سالہ آنند سنگھ بشنٹ طبعیت ناساز ہونے کے باعث ہما لیہ اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔جہاں سینئر ڈاکٹر محمد اکرم ان کا علاج کر رہے ہیں۔

یوگی کے والد ڈاکٹر محمد اکرم کی نگرانی میں

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 9:19 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:37 AM IST

یو گی آدتیہ ناتھ کے والد پیٹ میں تکلیف ،انگلیوں میں پانی کی کمی ،بی پی و دیگر امراض میں مبتلا ہونے کے باعث انہیں اترا کھنڈ کے دارالحکومت دہرا دون کےہمالیہ اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے والد کا علاج کر رہے سینئر ڈاکٹر محمد اکرم کا کہنا کہ آنند سنگھ کی طبیعیت میں بتدریج افاقہ ہو رہا ہے اور وہ رفتہ رفتہ روبہ صحت ہورہے ہیں ۔

ڈاکٹر محمد اکرم نے مزید کہا کہ ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد آئندہ دو تین ایام میں انہیں اسپتال سے رخصت دے دی جائے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:37 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.