ETV Bharat / state

مسوری: کار حادثے میں تین افراد ہلاک - کار حادثے میں تین افراد زخمی

مسوری میں ہوئے کار حادثے میں تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ تین دیگر افراد شدید طور پر زخمی ہیں جن کا علاج جاری ہے ۔

مسوری: کار حادثے میں تین افراد ہلاک
مسوری: کار حادثے میں تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 12:29 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں دہرادون مسوری روڈ پر ہاتھی پاؤں کے قریب ایک کار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔

واقعہ کی اطلاع پر موقع پر پہنچی پولیس کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال روانہ کردیا ۔

بتایا جارہا ہے کہ کار میں سوار تمام افراد دوست کی سالگرہ منانے کے بعد واپس گھر جارہے تھے۔ اسی دروان یہ واقعہ پیس آیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.