ریاست اترکھنڈ کے ہائیڈل کالونی میں اچانک ایک جنگلی ہاتھی داخل ہوا، جس کی وجہ سے علاقے میں افراتفریح مچ گئی۔
اس دوران ہاتھی نے درخت کو بھی نقصان پہنچایا اور دیواریں بھی توڑی ہے۔
علاقے کے لوگوں نے جنگلی جانوروں سے جان چھڑانے کے لیے محکمہ جنگلات کو متعدد بار شکایت کی۔
مزید پڑھیں:نجمہ اختر زخمی طالب علم سے ملنے ایمس پہنچیں
وہیں جنگلی ہاتھی گذشتہ شام سے اتراکھنڈ کے کالا گڑھ پولیس اسٹیشن کی ہائیڈل کالونی میں کاربیٹ پارک سے متصل جنگل کے راستے سے داخل ہوا، جس سے علاقے کے لوگ کافی خوف زدہ ہو گئے۔
جس کے بعد علاقائی لوگوں نے اسے بھگا دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ لوگ ان دنوں کالونی میں جنگلی جانوروں کی آمد سے ہمیشہ خوف زدہ رہتے ہیں، لیکن محکمہ جنگلات ہاتھ جوڑ کر بیٹھے ہیں۔