ٹہری کے اعلی حکام ایس کے بھٹ نے بتایا کہ جوارنا-بنگيال موٹر مارگ پر دیويدھار کے نزدیک ایک گاڑی تقریبا 300 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں پھول چند پال (42)، گڈی دیوی (36)، پاروتی دیوی ، نتھے سنگھ (60)، کنوارا دیوی (65) اور بیر سنگھ (60) کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔