ETV Bharat / state

نرمل پنچایتی اکھاڑہ کے فرضی دعویدار - سنتوں کے خلاف مقدمہ

نرمل پنچایتی اکھاڑہ کے نام پر سنتوں کے ایک فرضی گروہ نے اس کی ملکیت پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

سنتوں کے خلاف مقدمہ
سنتوں کے خلاف مقدمہ
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 2:56 PM IST

اکھاڑہ کونسل کے 13 اکھاڑوں میں سے ایک نرمل پنچایتی اکھاڑہ بھی ہے، اس کے نام پر ایک فرضی ’’نرمل پنچایتی اکھاڑہ‘‘ قائم کیا گیا ہے اور اصل نرمل پنچایتی اکھاڑہ کی جائداد کو قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

نرمل پنچایتی اکھاڑہ کے فرضی دعویدار

پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی، اس کے بعد اتراکھنڈ، پنجاب اور ملک کے مختلف حصوں کے 11 سنتوں کے خلاف کنکھل پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا ہے۔

اس فرضی نرمل پنچایتی اکھاڑہ پر نرمل اکھاڑہ کے پٹنہ صاحب، گنڈی کھاتا گرودوارہ کی زمین پر قبضہ اور ہریدوار کے سیکڑوں ایکڑ زمیں پر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔

اس پر نرمل پنچایتی اکھاڑہ نے آکھاڑہ کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ نرمل پنچایتی اکھاڑہ کو بدنام کرنے والے سنتوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.