ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کے پنچایت کے نمائندوں کی اتراکھنڈ آمد - پروگرام کے نوڈل افسر ودیا سنگھ

جموں وکشمیر کے پنچایت نمائندوں کی تیسری جماعت اتراکھنڈ پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر کے پنچایت کے نمائندوں کی اتراکھنڈ آمد

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 7:27 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع دوئی والا کے رینا پور کلسٹر میں پنچایت نمائندوں کا استقبال کیا گیا۔

پانچ روزہ دورے کے دوران جموں وکشمیر کے پنچایت نمائندوں کو اتراکھنڈ کی ثقافت اور پنچایت ایکٹ سے متعارف کرایا جائے گا۔

آج جموں وکشمیر کے پنچایت نمائندوں کے 35 ارکان کی ٹیم اتراکھنڈ کے دورے پر دوئی والا پہنچی ہے۔

جموں و کشمیر کے پنچایت کے نمائندوں کی اتراکھنڈ آمد

پانچ روزہ دورے میں پنچایت نمائندوں کو اتراکھنڈ کی ثقافت اور اتراکھنڈ کے پنچایت راج ایکٹ کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے۔

پنچایت نمائندوں نے اتراکھنڈ حکومت کی تعریف کی اور اتراکھنڈ کے پنچایت نمائندوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت بھی دی۔

مزید پڑھیں:ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پروفیسر ظفر احمد صدیقی سپرد خاک

پنچایت نمائندوں کی دو ٹیم اس سے قبل اتراکھنڈ کے دورے پر واپس جا چکی ہے۔ اسی سلسلے میں اب تیسری پارٹی اتراکھنڈ پہنچ چکی ہے۔

پروگرام کے نوڈل افسر ودیا سنگھ نے بتایا کہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے 35 پنچایت نمائندوں کی ٹیم اتراکھنڈ کے دوئی والا کے رینا پور پلاسٹر پہنچی ہے۔ جہاں انہیں اتراکھنڈ کے پنچایت راج ایکٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔

یہ ٹیم ہریدوار میں پتنجلی یوگا پیٹھ اور کلیر شریف کا بھی دورہ کرے گی۔

جموں و کشمیر سے دوئی والا پہنچنے والی پارٹی کی ایک رکن جیوتی نے بتایا کہ وہ اتراکھنڈ پہنچ کر فخر محسوس کررہے ہیں۔

حکومت کے ذریعہ ان کے استقبال اور کوششوں کو بھی سراہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.