ETV Bharat / state

ناگ ناگِن کا مستی بھرا ویڈیو وائرل - etv bharat urdu

اتراکھنڈ کے ہلدانی ضلع میں ناگ ناگِن مستی کرتے ہوئے کھیت میں دیکھے گئے، جن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

News
ناگ ناگِن کا مستی بھرا ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 12:54 PM IST

اتراکھنڈ کے ہلدانی ضلع کے موٹابلدو کے علاقے میں شام کو ایک کھیت میں سانپ کا جوڑا آپس میں کھیلتے دیکھے گئے۔ جس دیکھنے کے لئے موقع پر لوگوں کی بھاری بھیڑ جمع ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اس ناگ ناگن کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

موٹاہلدو پنچایت کے پنچایت سمیتی رکن سندیپ پانڈے نے بتایا کہ ہفتہ کی دیر شام کو ان کے گھر کے سامنے ایک کھیت میں سانپ کے جوڑے کو دیکھا گیا۔ ناگ ناگن کی مستی بھرے انداز کو دیکھنے کے لئے لوگ جمع ہوگئے اور موبائل میں قید کرنے لگے۔

مزید پڑھیں: Pulwama Former SPO Shot: ایس پی او، اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک، جنوبی کشمیر میں کہرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.