ETV Bharat / state

وزیر کا سوشل مڈیا اکاؤنٹ ہیک

اتراکھنڈ کابینہ کے وزیر ریکھا آریہ کا سوشل اکاؤنٹ فیس بک اور اسٹاگرام ہیک ہونے کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وزیر کا سوشل مڈیا اکاؤنٹ ہیک
وزیر کا سوشل مڈیا اکاؤنٹ ہیک
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 7:41 PM IST

دہرادون: کورونا کے پیش نظر ملک میں لاک ڈان جاری ہے اس دوران اتراکھنڈ کابینہ کے وزیر ریکھا آریہ کا سوشل اکاؤنٹ فیس بک اور اسٹاگرام ہیک ہونے کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ معلومات کے مطابق، ہیکر نے کابینہ وزیر کے فیس بک اکاؤنٹ کا غلط طریقے سے استعمال کرکے اس میں برا بھلا پیغام لکھ کر پوسٹ کیا ہے.

اس معاملے کی شکایت وزیر کی جانب دہرادون تھانے میں کی گئی ہے ، جس کے بعد دہرادون پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی یے. وہیں دہرادون سائبر سیل ٹیم اب اس بات کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہے کہ کس شخص نے وزیر کے سوشل اکاؤنٹ کو ہیک کرکے اس کا غلط استعمال کیا ہے.

وہیں، اس تعلق سے دہرادون ڈی آئی جی ارون موہن جوشی نے بتایا کہ 'شکایت کے مطابق، وزیر ریکھا آریہ کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر اس کا غلط استعمال کیا گیا ہے. ایسے میں مقدمہ درج کر سائبر سیل ٹیم ہیکر کو ٹریس کرنے میں لگی ہوئی ہے. اتنا ہی نہیں انہیں امید ہے کہ جلد ہی سائبر پولیس ٹیم ہیکر کا پتہ لگا کر ضروری کارروائی کرے گی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.