ETV Bharat / state

Road Accident in Uttarakhand باگیشور میں کار کھائی میں گر گئی، تین لوگوں کی موت

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 12:33 PM IST

اتراکھنڈ کے باگیشور میں کار کے کھائی میں گرنے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ سبھی لوگ رام لیلا دیکھ کر واپس لوٹ رہے تھے۔ مرنے والوں کی شناخت وجے (30) ساکن سمٹولی، روہت (20) اور سنیل سنگھ (21) کے طور پر کی گئی ہے۔ چوتھا نوجوان منوج کمار شدید زخمی ہے۔ many dead as Car falls into ditch in Bageshwar

Etv Bharat
Etv Bharat

نینی تال: اتراکھنڈ کے باگیشور میں کار کے کھائی میں گرنے سے تین نوجوانوں کی موت اور ایک زخمی ہو گیا۔ باگیشور پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق کل رات 0230 بجے بلونا دافوٹ پولیس لائن کے قریب ایک کار گہری کھائی میں گر گئی۔ جس کی وجہ سے کار میں سوار چار افراد میں سے تین کی موت ہو گئی۔many dead as Car falls into ditch in Bageshwar

پولیس نے بتایا کہ سبھی لوگ رام لیلا دیکھ کر واپس لوٹ رہے تھے۔ مرنے والوں کی شناخت وجے (30) ساکن سمٹولی، روہت (20) اور سنیل سنگھ (21) کے طور پر کی گئی ہے۔ چوتھا نوجوان منوج کمار شدید زخمی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور تمام لوگوں کو باہر نکال لیا گیا۔ جانچ میں ڈاکٹروں نے تین افراد کو مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Ten Died in Separate Accidents راجستھان میں مورتی وسرجن کے دوران مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.