ETV Bharat / state

'کربلا کا واقعہ لوگوں کے لیے مثال'

author img

By

Published : Oct 28, 2019, 1:07 PM IST

ہر برس کی طرح اس برس بھی انجمن حسینی ریاست اتراکھنڈ کے کاشی پور میں ہونے والے سالانہ پروگرام میں شرکت کی۔

'کربلا کا واقعہ لوگوں کے لیے مثال'

ریاست اتر پردیش کے ضلع سمبھل کے سرسی سادات سے ایک قدیمی انجمن جس کے بانی مرحوم مختار حسین سرسوں تھے۔ انجمن حسینی کے نوحے خوان شیر ہیں یہ انجمن ملک کے کونے کونے میں جاکر نوحہ خوانی ماتم سینہ زنی کر حضرت امام حسین علیہ السلام کو پرسہ دیتی ہے۔

'کربلا کا واقعہ لوگوں کے لیے مثال'

مولانا نا سید مشیر حسین نقوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'آج کے دور میں بھائی بھائی کی اہمیت نہیں سمجھتا چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا احترام نہیں کرتا اور بڑا چھوٹے کو چھوٹا نہیں سمجھتا اور کربلا لوگوں کے لیے مثال ہے، جو ایک دوسرے کی اہمیت نہیں سمجھتے اور عزت نہیں کرتے وہ انسانیت کے دائرے سے باہر ہیں، ہر انسان کا کردار ادب لحاظ اور انسانیت کا ہونا چاہیے۔

اتراکھنڈ کے کاشی پور ہر برس ہونے نے والے پروگرام میں مولانا مشیر حسین نقوی نے مجلس سے خطاب کیا۔

Intro:سالانہ مجلس وا جلوس کا انعقاد

Body:اتر پردیش کے ضلع سمبھل کے سرسی سادات سے ایک قدیمی انجمن جس کے بانی مرحوم مختار حسین سرسوں تھے انجمن حسینی کے نوحےخوان شیر ہیں یہ انجمن ملک کے کونے کونے میں جاکر نوحہ خوانی ماتم سینہ زنی کر حضرت امام حسین علیہ السلام کو پرسہ دیتی ہے

ہر سال کی طرح اس سال بھی انجمن حسینی اتراکھنڈ کے کھا کاشی پور جاکر سلانہ ہونے والے پروگرام میں شرکت کی اتراکھنڈ کہ کاشی پور ہر سال ہونے نے والے پروگرام میں مولانا مشیرحسین نقوی نے مجلس کو خطاب کیا اور نوحہ خوانی انجمن حسینی نے پیش کی

مولانا نا سید مشیر حسین نقوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کی آج کے دور میں بھائی بھائی کی اہمیت نہیں سمجھتا چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا احترام نہیں کرتا اور بڑا چھوٹے کو چھوٹا نہیں سمجھتا کربلا لوگوں کے لئے مثال ہیں جو ایک دوسرے کی اہمیت نہیں سمجھتے اور عزت نہیں کرتے ہر انسان کا کردار ادب لحاظ اور انسانیت کا ہونا چاہیے

Conclusion:سالانہ مجلس وا جلوس کا انعقاد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.