انہوں نے کہا کہ 'جب تک سلیمانی کے خون کا بدلہ امریکہ سے نہیں لیا جاتا تب تک ایران کی خصوصی مسجد میں سرخ پرچم لہراتا رہے گا۔'
ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'امریکہ نے ایک شیطانی حملہ کیا ہے، جس کو ایران برداشت نہیں کرسکتا اور اب اس بدلے کا نقصان اٹھانے کو امریکہ تیار ہوجائے۔'
دوسری طرف شیعہ مولانا نے کہا کہ 'امریکہ پاکستان کا دوست اور بھارت کا دشمن ہے۔'
ننکانہ صاحب گردوارہ پر حملے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 'پاکستان کوئی اسلامی ملک نہیں ہے۔ پاکستان ایک شدت پسند ملک ہے جو پاکستان میں بھی مسلمانوں کو ہلاک کرتا ہے۔'