ETV Bharat / state

غیر قانونی شراب کے خلاف مہم - ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا علاقے میں محکمہ ایکسائز نے غیر قانونی شراب کےخلاف تلاشی مہم جاری کی ہے۔

غیر قانونی شراب کی چیکنگ
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 11:33 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:45 AM IST

ڈسٹرکٹ ایکسائز ڈپارٹمنٹ ٹیم کے ذریعہ ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت میں دیر رات غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایسٹرن پیریفرل سروس روڈ، دادری، بیل اکبر پور کے قریب ہریانہ ریاست سے آنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

غیر قانونی شراب کی چیکنگ
غیر قانونی شراب کی چیکنگ

میرٹھ زون کے جوائنٹ ایکسائز کمشنر اور ڈپٹی ایکسائز کمشنر میرٹھ بورڈ کے افسران نے ایکسائز شاپس کی بھی جانچ پڑتال کی۔

مہم کے دوران افسران کو کسی جگہ پر غیر قانونی شراب کی گاڑیاں نہیں ملیں۔

ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع میں یہ مہم مستقل طور پر چلائی جارہی ہے۔

کہیں بھی غیر قانونی شراب پکڑی گئی تو ملزمان کے خلاف ایکسائز ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Intro:Checking longest illegal alcoholBody:غیر قانونی شراب کےخلاف محکمہ ایکسائز کی رات دیر تک چیکنگ مہم
نوئڈا :
ڈسٹرکٹ ایکسائز ڈپارٹمنٹ ٹیم کے ذریعہ ضلعی کلکٹر بی این سنگھ کی ہدایت کے مطابق کو رات گئے تک غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ اور روک تھام کے لئے ایسٹرن پیریفرل سروس روڈ، دادری، بیل اکبر پور کے قریب ہریانہ ریاست کی جانب سے آنے والی مشتبہ گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ جوائنٹ ایکسائز کمشنر میرٹھ زون ، اور ڈپٹی ایکسائز کمشنر میرٹھ بورڈ کے ساتھ ایکسائز شاپس کی جانچ پڑتال کی گئی۔ مہم کے دوران افسران کو کسی جگہ پر غیر قانونی شراب کی گاڑیاں نہیں ملیں۔ ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع میں یہ مہم مستقل طور پر چلائی جارہی ہے ، اگر کہیں بھی غیر قانونی شراب پکڑی گئی تو ملزمان کے خلاف ایکسائز ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔Conclusion:Checking Glory August illegal alcohol in Noida
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.