ETV Bharat / state

چمولی گلیشیر حادثہ: 391 افراد کو بحفاظت نکالا گیا، 8 لاشیں برآمد - سُمنا میں برفباری

بھارتی فوج سے موصول اطلاعات کے مطابق اب تک 391 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اس حادثہ میں اب تک 8 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

چمولی گلیشیر حادثہ: 291 افراد کو بحفاظت نکالا گیا، دو لاشیں برآمد

author img

By

Published : Apr 24, 2021, 11:29 AM IST

Updated : Apr 24, 2021, 1:45 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں ہند چین کے سرحدی علاقے سے ملحق سُمنا میں برفباری کے بعد گلیشیئر ٹوٹ کر سڑک پر آ گیا۔

بارڈر روڈس آرگنائزیشن کے کمانڈر کرنل منیش کپل نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

چمولی گلیشیر حادثہ: 291 افراد کو بحفاظت نکالا گیا، دو لاشیں برآمد
چمولی گلیشیر حادثہ: 291 افراد کو بحفاظت نکالا گیا، دو لاشیں برآمد

وہیں بھارتی فوج سے موصول اطلاعات کے مطابق اب تک 391 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اس حادثہ میں اب تک 8 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چمولی ضلع کے نیتی گھاٹی کے سمنا میں گلیشیئر توٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی کا امکان جتایا جا رہا ہے۔

وہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیتی گھاٹی کے سُمنا میں گلیشیر ٹوٹنے سے متعلق معلومات کا فوری نوٹس لیا ہے۔ اس واقعے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے انہوں نے اتراکھنڈ کو مکمل مدد کی یقین دہانی کرائی ہے اور آئی ٹی بی پی کو چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Last Updated : Apr 24, 2021, 1:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.