ETV Bharat / state

سونیا گاندھی اور مایاوتی کے لیے بھارت رتن کا مطالبہ - بھارت رتن دے کر نوازے

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے پارٹی صدر سونیا گاندھی اور بی ایس پی سپریمو مایاوتی کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

sonia gandhi and mayawati should get bharat ratna
سونیا گاندھی اور مایاوتی کے لیے بھارت رتن کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 10:41 PM IST

سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے رہنما ہریش راوت نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور بی ایس پی سپریمو کو بھارت رتن دینے کی مانگ کی ہے۔

راوت نے کہا کہ سونیا گاندھی نے بھارتی خواتین کے وقار اور معاشرتی لگن اور عوامی خدمات کے پیمانے کو ایک نئی اونچائی دی ہے۔

twitter
ٹویٹر

ہریش راوت نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'قابل احترام سونیا گاندھی جی اور قابل احترام بہن مایاوتی جی، دونوں شاندار سیاسی شخصیات ہیں۔ آپ ان کی سیاست سے متفق اور غیر متفق ہوسکتے ہیں لیکن آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ سونیا جی نے بھارتی خواتین کے وقار اور معاشرتی لگن اور عوامی خدمات کے پیمانے کو ایک نئی بلندی اور وقار عطا کیا ہے۔'

مزید پڑھیں:

'کووڈ ویکسینیشن ٹیکا کاری مہم کا آغاز13 جنوری سے ہونے کا امکان

انہوں نے کہا کہ 'آج انہیں بھارت کی اہم ترین شخصیات سمجھا جاتا ہے۔ مایاوتی جی نے برسوں سے متاثرزدہ اور مظلوموں کے ذہنوں میں ایک حیرت انگیز یقین پیدا کیا ہے۔ بھارتی حکومت کو چاہئے کہ ان دونوں شخصیات کو اس سال بھارت رتن سے نوازا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.