ETV Bharat / state

اترکھنڈ: رہائشی علاقہ میں مگرمچھ کی موجودگی سے لوگ حیرت زدہ - محکمہ جنگلات

اترکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں گذشتہ ہفتہ کی رات ایک مگرمچھ نظر آنے کے بعد مقامی عوام میں حیرت زدہ ہوگئے۔

Forest department rescues crocodile in Uttarakhand
اترکھنڈ: رہائشی علاقہ میں مگرمچھ کی موجودگی سے لوگ حیرت زدہ
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 4:36 PM IST

مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع پاکر محکمہ جنگلات کے عہدیدار ادھم سنگھ نگر کے ستارگنج پہنچے اور رہائشی علاقہ سے مگرمچھ کو پکڑ لیا۔

اترکھنڈ: رہائشی علاقہ میں مگرمچھ کی موجودگی سے لوگ حیرت زدہ

محکمہ جنگلات کے مطابق ستار گنج سے چار فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑا گیا جبکہ اسے جنگلاتی علاقہ میں کسی محفوظ مقام پر چھوڑ دیا جائے گا۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کی جانب سے مگرمچھ کوپکڑلئے جانے کے بعد مقامی عوام نے چین کی سانس لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.